سال 2008 میں ایک حادثے میں صرف تین لوگوں کی اموات ہوئی اور 350 زخمی
60 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تھیں ۔
یہ روڈ ابوظہبی اور دبئی کو ملاتی ہے اور کوئی پانچ سے چھ گھنٹے تک بند رہی۔
مگر نہ تو کسی ریڈیو پر اسکی بریکنک نیوز بنی، نہ ہی کسی ٹی وی چینل پر ۔
وجہ دھند ۔
باقی فاتح صاحب ٹھیک کہ رہے...