امریکی صدارتی انتخاب 2020: ڈونلڈ ٹرمپ یا جو بائیڈن میں سے کس کی جیت پاکستان کے لیے بہتر ہو گی؟
عمر فاروق
صحافی، اسلام آباد
2 نومبر 2020، 08:50 PKT
،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصلہ ساز اور اہم افراد بھی امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخاباب میں اپنی اپنی پسند...
گردشی قرضے میں 1139 ارب روپے کا اضافہ، 2300 ارب تک پہنچ گیا
ویب ڈیسک پير 2 نومبر 2020
وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے دعوے ہوا ہوگئے
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے تمام دعوے ہوا ہوگئے اور قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے نتیجے میں 2300 ارب روپے تک...
سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کی وجہ سے حکومت کو مجبوراً صدارتی آرڈیننس کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اگلے سال جب سینیٹ الیکشن کے بعد حکومتی اتحاد اکثریت میں ہوگا تو آرڈیننس کی بجائے سیدھا دونوں ایوانوں سے قوانین منظور کروا لئے جائیں گے۔
گلگت بلتستان میں جلد الیکشن متوقع ہیں۔ اس کے بعد وہاں اسمبلی سے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد پاس ہوگی۔ جس کے بعد وفاق میں آئینی ترمیم کے تحت گلگت بلتستان کو ملک کا پانچواں صوبہ بنا دیا جائے گا۔ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا اس پر اتفاق ہے بشمول اسٹیبلشمنٹ۔
وزیراعظم کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان
ویب ڈیسک
01 نومبر ، 2020
فوٹو: فائل
وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا۔
گلگلت بلتستان کے 73 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت سے قبل وزیراعظم عمران خان نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور...
ہمیں میر جعفر ، میر صادق اور میر ایاز صادق جیسے لوگوں کا سامنا ہے، وزیر اعظم
ویب ڈیسک اتوار 1 نومبر 2020
ملکی معیشت بہتر ہوگئی اب توجہ قانون کی بالادستی پر ہوگی،وزیراعظم فوٹو: فائل
گلگت: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں آج بھی میر جعفر ، میر صادق اور میر ایاز صادق جیسے لوگوں کا سامنا...