نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    یہی نواز این آر او نہ ملنے پر کل تک اداروں کو برا بھلا کہہ رہا تھا :)
  2. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    باجوہ ڈاکٹرائن سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی عوام کو فوری ریلیف دینے والی غلط معاشی پالیسیاں مسترد کر چکی ہے۔ جب تک فوج ان مومنین کے خلاف ہے، حکومت کا بال بیکا بھی نہیں ہو سکتا۔ اس کا مطلب اسی حکومت کی معاشی پالیسیاں چلیں گی۔ جتنا مرضی احتجاج کر لیں۔ باجوہ ڈکٹرائین
  3. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    عوام کو ریلیف دینا ہر حکومت کا سب سے اہم کام ہے مگراپنی جاری معاشی پالیسیاں تبدیل کر کے فوری ریلیف دینا کوئی اہم کام نہیں ہے۔ جب تک ملکی معیشت مضبوط مستحکم بنیادوں پر کھڑی نہیں ہو جاتی، عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکتا۔ عوامی احتجاج سے دباؤ میں آکر ماضی کی غلط معاشی پالیسیوں پر جانا عوام کے...
  4. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    لاہور کی عوام بغیر سرکاری سبسڈی لئے اور بغیر مصنوعی ڈالر ریٹ کے مہنگائی ختم کرکے دکھائے۔
  5. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    مہنگائی ملک کو مضبوط اور مستحکم معاشی بنیادوں پر طویل عرصہ چلانے سے ختم ہوگی۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ جب مہنگائی ہوئی تو فوری ریلیف کیلئے اپوزیشن اور عوام سڑکوں پر۔ نتیجتا حکومت اس دباؤ میں آکر اپنی معاشی پالیسی ترک کر کے دوبارہ سبسڈی اور فکس ڈالر والی پالیسی پر چلی جائے۔ اور یوں کچھ عرصہ عارضی...
  6. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    کیا اس حکومت کا دھڑن تختہ کرنا سے زرمبادلہ کے ذخائر اپنے آپ مستحکم ہو جائیں گے تاکہ مہنگائی اپنے آپ کنٹرول میں رہے؟ پاکستان کے ساتھ اور بعد میں آزاد ہونے والے ملک اپنی مستحکم معاشی پالیسیوں کے تحت دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہے ہیں۔ جبکہ ادھر جب بھی سبسڈیاں اور مصنوعی ڈالر ریٹ ختم کر کے معیشت کو...
  7. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    ڈیمز کیلئے قرضہ عموما ورلڈ بینک یا ایشیائی ڈولپمنٹ بینک دیتا ہے۔ اس بار چین نے سی پیک کے تحت دیا ہے۔ آئی ایم ایف صرف اس وقت قرض دیتا ہے جب آپ کی حکومتیں سرکاری خزانہ کا منہ کھول کر عوام کو سبسڈیاں دیتی ہیں اور ڈالر کا ریٹ فکس کرکے مہنگائی کو کنٹرول کرتی ہیں۔ اس غلط پالیسی کے تحت ملک کے زرمبادلہ...
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میاں صاحب تو نا اہل ہیں، میں بھی نااہل ہوں، مولانا پارلیمان سے باہر ہیں، تو یہ تحریک کیوں چلائی جا رہی ہے، مریم نواز :)
  9. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    نئے ڈیمز بالکل مفت میں بن جاتےہیں؟ بجلی کے بلوں میں ڈیمز کی تعمیر یا ٹرانسمیشن لائنز کا خرچہ سرچارج کی صورت میں شامل ہوتا ہے۔
  10. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    سوال گندم جواب چنا۔ مہنگائی پر بات ہو رہی ہے ڈیمز پر نہیں۔
  11. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    بجلی سیکٹر کا خسارہ 2 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ اور یہ سب ماضی کی حکومتیں میں دی جانے والی سبسڈیوں اور بجلی گھروں کے معاہدے روپے کی بجائے ڈالروں میں کرنے کا ثمر ہے۔ اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو 2025 تک بجلی سیکٹر کا خسارہ 4 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر جائے گا۔ بجلی کے نرخ اسی لئے دن بدن...
  12. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    سندھ میں 12 سالوں سے جمہوری انقلابی پی پی پی کی حکومت ہے۔ وہاں مہنگائی کا حال چیک کر لیں: کاروبار 07 اکتوبر ، 2020 علی نعیم آٹےکی قیمت عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہونے لگی سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور عام آدمی کے لیے 2 وقت کی روٹی کا حصول میں...
  13. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    دھڑن تختہ اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ ملائے بغیر نہیں ہوگا۔ اور اسٹیبلشمنٹ مولانا کے ساتھ نہیں ہے۔
  14. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پچھلی حکومتیں سرکاری خزانہ سے سبسڈیاں دے کر اور ڈالر کا ایکسچینج ریٹ مصنوعی فکس کرکے مہنگائی کے جن کو قابو میں رکھتی تھیں۔ وہ سمجھتی تھیں کہ ایسا کرنے سے عوام ان کو دوبارہ ووٹ دے گی مگر ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ ق لیگ 2008 کا الیکشن ہار گئی۔ پی پی 2013 کا الیکشن جبکہ ن لیگ 2018 کا الیکشن۔ جب آپ...
  15. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    مافیا کو ایکسپورٹ سبسڈی دینا غلط فیصلہ تھا۔ آئیندہ ایسا نہیں ہوگا
  16. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    ہر چیز پر قومی خزانہ سے سبسڈی دینا، ڈالر کا ریٹ مصنوعی طور پر فکس رکھنا کامیاب معاشی پالیسی ہے کیونکہ اس سے مہنگائی وقتی طور پر قابو میں آ جاتی ہے مگر قومی خزانہ کا دیوالیہ نکل جاتا ہے؟
  17. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    بالکل۔ جب آپ سرکاری خزانہ سے سبسڈیاں دے کر تیل، بجلی، چینی، آٹا، ڈالر وغیرہ کے نرخ کم نہیں کرتے تو مہنگائی اپنے اصل فطرتی مقام پر آجاتی ہے۔ اور اس وقت یہی ہو رہا ہے۔
  18. جاسم محمد

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    جسے معیشت کی الف ب بھی نہ آتی ہو وہ یہی کہے گا۔ This is not to suggest, of course, that such moves do not happen even in the most stable developed economies. They most certainly do. But the problem is that in Pakistan, the government keeps on interfering into the economy specifically with...
Top