نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جیسا انصاف عمران نیازی کو ملا، کاش پاکستان کے ہر شہری کو ملتا

    آپ اس فیصلہ پر تنقید کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کا تعلق ان کرپٹ جماعتوں سے نہیں ہے۔ البتہ میری تنقید صرف ن لیگی لیڈران سے متعلق تھی جو اس فیصلہ کو بنیاد بنا کر سیاست کر رہے ہیں کہ کاش ہر شہری کو ایسا انصاف ملتا۔ جبکہ ان کے اپنے تا حیات قائد نواز شریف کو ماضی میں انہی عدالتوں سے کلین چٹ انصاف ملتا...
  2. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    یہ کلپ اپریل 2019 کا ہے: جبکہ جنوری 2019 میں ہی عدالت عظمیٰ نے اپنے اکتوبر 2018 کے فیصلہ کی نظر ثانی اپیل مسترد کرتے ہوئے آسیہ مسیح کو با عزت بری کر دیا تھا: Asia Bibi: Pakistan’s top court upholds blasphemy acquittal
  3. جاسم محمد

    جیسا انصاف عمران نیازی کو ملا، کاش پاکستان کے ہر شہری کو ملتا

    ن لیگ اپنی مرضی کی تاریخ بھول گئی جب اس کے مفرور بھگوڑے انقلابی لیڈر کو انہی عدالتوں سے کلین چٹ "انصاف" ملا کرتا تھا ۔ اس وقت وہ وزیر اعظم عمران خان کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی گوڈ بکس میں تھے۔ نواز شریف ہیلی کاپٹر کیس میں بری: Nawaz acquitted in ’copter case نواز شریف طیارہ سازش کیس میں بری: Pakistan...
  4. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    عین جمہوری ممالک میں بھی سربراہان عدالت سے جرم ثابت ہونے پر سزا پاتے ہیں۔ پاکستان انوکھا ملک ہے جہاں عدالت سے سزا پانے والے جمہوری لیڈران سیاسی شہید بن جاتے ہیں: جنوبی کوریا South Korean ex-president Lee ordered back to prison for 17 years بنگلہ دیش Khaleda Zia jailed for five years in...
  5. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    بھٹو، نواز شریف، عمران خان وغیرہ سب سلیکٹڈ ہیں اور ایک عرصہ دراز سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر پاکستان پر حکمرانی کرتے چلے آئے ہیں۔ اس فرسودہ نظام کو وہی لوگ بدل سکتے ہیں جو ماضی و حال میں سلیکٹڈ نہ رہے ہوں۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    بالکل۔ سیاست کرنے کا حق صرف شدید بیماریوں کا بہانہ بنا کر ملک سے بھاگنے والوں کو ہے۔ یا ان اپوزیشن جماعتوں کا ہے جن کے لیڈران پر کرپشن مقدمات ہیں اور وہ ان کا عدالتوں میں سامنا کرنے کی بجائے جلسوں میں فوج اور ایجسنیوں پر حملے کر رہے ہیں۔
  7. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    جمہوریت میں وزیر اعظم پر بھی چیکس اینڈ بیلنس ہوتے ہیں۔ اگر وزیر اعظم اقتدار میں آکر دشمن ملک کے سربراہ کو بغیر ویزہ گھر شادیوں پر بلا رہا ہے، اپنے ہی ملک کی فوج اور ایجنسیوں سے چھپ کر اس سے خفیہ ملاقاتیں کر رہا ہے، اپنے اقتدار کو ذاتی بزنس بڑھانے کیلئے استعمال کر رہا ہے تو ایسے میں اس کا احتساب...
  8. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    اپوزیشن خصوصا ن لیگ ریاست سے کرپشن کیسز میں این آر او لینے کیلئے کسی حد تک بھی جا سکتی ہے۔ الحمدللّٰہ اب ان کا مقابلہ جنرل مشرف سے نہیں بلکہ جنرل باجوہ اور وزیر اعظم عمران خان سے ہے۔ جنہوں نے تہیہ کر لیا ہے کہ دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے۔ ان قومی چوروں کو اب مزید کوئی این آر او نہیں ملے گا۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    اس کا بس چلتا تو پوری فوج کو اپنی ذاتی پنجاب پولیس میں تبدیل کر دیتا۔ ملک کے ہر ادارہ اور محکمہ میں شریف خاندان کے وفادار بٹھانے کے بعد فوج کو بھی اسی روش پر چلانا چاہتا تھا مگر جرنیلوں نے اس بھگوڑے کی یہ سازش ناکام بنا دی۔
  10. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    فوج کے حالیہ سربراہ کو لگانے والا اور ایکسٹینشن دینے والا خود جمہوری انقلابی تین بار کا وزیر اعظم ہے۔ یہ جتنی بار جنرل باجوہ کے خلاف بولتا ہے ہر بار اپنے ہی کئے گئے جمہوری انقلابی فیصلوں پر لعنت بھیجتا ہے۔
  11. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج ویب ڈیسک جمعرات 29 اکتوبر 2020 پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کو منہ کی کھانی پڑی، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو:فائل راولپنڈی: ترجمان پاک فوج بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا...
  12. جاسم محمد

    ملک ریاض کے داماد زین ملک نے کرپشن مقدمہ میں تاریخی پلی بارگین کر کے آصف زرداری کو پھنسا دیا

    ملک ریاض کاداماد ساڑھے9 ارب روپےکی پلی بارگینگ پرمقدمات سےخود توبری مگرزرداری پھنس گئے،سابق صدرکا بچنامشکل اہم خبریںتازہ ترین By Amin Tahir Last Updated اکتوبر 28, 2020 اسلام آباد:ملک ریاض کے داماد ساڑھے 9 ارب روپے کی پلی بارگن پر مقدمات سے خود توبری مگرزرداری بُرے ہوگئے ،سابق صدرمزید مشکل...
  13. جاسم محمد

    ایکسچینج ریٹ، آخر کہانی کیا ہے

    پروفیسر محمد مشتاق سے ہی پوچھ کر بتا دیں کہ اس مضمون میں کونسی مبالغہ آرائی سے کام لیا گیا ہے۔
  14. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    خبر دوبارہ پڑھیں۔ نیب حرکت میں ہے۔ مولانا اور ان کے قریبیوں کے اثاثہ جات کی انکوائری ہو رہی ہے۔ جلد ہی بلا بھی لیا جائے گا۔ NAB arrests JUI-F leader in assets case - Newspaper - DAWN.COM
  15. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب کی انکوائری تو چل رہی ہے۔ یہ خبر 5 اکتوبر کی ہے: NAB Approves Inquiry Against Maulana Fazal Ur Rehman
  16. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    بالکل۔ آئین و قانون کے تحت کافر کہہ سکتے ہیں۔
  17. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    2008 کی خبر: Hundreds of acres of Army land given as bribe to JUI
  18. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    ماشاءاللہ۔ یہی مولانا جب خود حکومت میں تھے تو دھرنے والوں کو گھس بیٹھئے کہا کرتے تھے۔ اور یہ بھی کہ جلسے اور دھرنوں سے حکومتیں نہیں گرتی۔ اب خود فوج کے ساتھ مل کر حکومت گرانا چاہتے ہیں۔
  19. جاسم محمد

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    کافر کہنے سے کون روک رہاہے۔ البتہ جب مولانا پر تنقید کرنے والے کو قادیانی بطور گالی کہا جائے گا تو مسئلہ ہوگا۔
  20. جاسم محمد

    مافیا جو چاہے کرلے بلیک میل نہیں ہوں گا اور احتساب ضرور ہوگا، وزیراعظم

    مافیا جو چاہے کرلے بلیک میل نہیں ہوں گا اور احتساب ضرور ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے یہ ڈرے ہوئے ہیں ان کا زیادہ نقصان ہوگا، انہوں نے تو جیلوں میں جانا ہے، عمران خان لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے جیب کترے اسٹیج پر کھڑے ہوکرکہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا، وہ جو چاہے کریں لیکن...
Top