نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ٹائیگر فورس کی اطلاع پر پنجاب میں کروڑوں روپے کی ناجائز ذخیرہ اندوزی پکڑی گئی

    ملک میں اتنے سارے نواز شریف ہیں؟ ان سب کو بھی لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر لندن بھیجیں۔
  2. جاسم محمد

    ٹائیگر فورس کی اطلاع پر پنجاب میں کروڑوں روپے کی ناجائز ذخیرہ اندوزی پکڑی گئی

    ٹائیگر فورس کی اطلاع پر پنجاب میں کروڑوں روپے کی ناجائز ذخیرہ اندوزی پکڑی گئی ویب ڈیسک ہفتہ 31 اکتوبر 2020 6 ماہ میں ذخیرہ اندوزوں پر 59 کروڑ 66 لاکھ 32 ہزار روپے کے بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔ فوٹو : فائل لاہور: چھاپوں میں گندم، چینی، چاول، آٹے اور گھی کے غیر قانونی اسٹاک قبضے میں لے لئے گئے۔...
  3. جاسم محمد

    (ن) لیگ میں اندرونی اختلافات؛ لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    (ن) لیگ میں اندرونی اختلافات؛ لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ ویب ڈیسک ہفتہ 31 اکتوبر 2020 عبدالقادر بلوچ مستعفی ہونے کے حوالے سے باضابطہ اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے، ذرائع۔ فوٹو:فائل لاہور / کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) میں سابق وزیراعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری کو پی ڈی...
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرا منہ میری مرضی :)
  5. جاسم محمد

    بھارت خطرناک ملک ہے،کسی بھی وقت شعلےبھڑک سکتےہیں،عمران خان

    وزیر اعظم عمران خان جب تک حکومت میں ہیں، افواج پاکستان کی ترجمانی کریں گے۔ ہاں اگر نوکری سے نکال دیا گیا تو نواز شریف و ایاز صادق کی طرح بھارتی افواج کی ترجمانی شروع کر دیں گے۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیف آف آرمی اسٹاف تشریف لائے۔ پیر کانپ رہے تھے، پسینے ماتھے پر تھے۔ اور ہم سے شاہد محمود قریشی نے کہا۔۔۔ لوگ بیوقوف نہیں ہیں۔ اگر صرف حکومت ہدف ہوتی تو آرمی چیف کا ذکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ :)
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انتہائی مزاحیہ ایاز صادق نے اپنی تقریر میں آرمی چیف کا نام لے کر کہا تھا کہ ٹانگیں کانپ رہی تھیں، پسینہ چھوٹ رہا تھا۔ اگر ہدف صرف حکومت تھا تو ان کا نام لینے کی کیا ضرورت تھی :)
  8. جاسم محمد

    بھارت خطرناک ملک ہے،کسی بھی وقت شعلےبھڑک سکتےہیں،عمران خان

    بھارت خطرناک ملک ہے،کسی بھی وقت شعلےبھڑک سکتےہیں،عمران خان SAMAA | Abbas Shabbir Posted: Oct 31, 2020 | Last Updated: 6 hours ago وزیراعظم عمران خان کا جرمن جریدے اسپیگل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ بھارت پڑوسیوں کیلئے خطرہ ہے، بھارتی انتہا پسندی کے باعث برصغير ہاٹ اسپاٹ بنا ہوا ہے اور شعلے...
  9. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    یاد رہے کہ جنہوں نے ایاز صادق کو سبق سکھانا ہے وہ اسی آئین کو کئی بار توڑ چکے ہیں۔
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملک کو اس حد تک مقروض کس نے کیا تھا؟ :)
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کیا مذاق ہے؟ وزیر اعظم تو ۲ سال سے سلیکٹڈ تھا۔ اب کیا اچانک سویلین بالا دست حکمران بن گیا ہے :)
  12. جاسم محمد

    گستاخانہ خاکے آزادی اظہار نہیں بلکہ مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ہے، وزیراعظم

    گستاخانہ خاکے آزادی اظہار نہیں بلکہ مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 30 اکتوبر 2020 مغرب نے ریاست مدینہ سے رہنمائی لے کر انسانی فلاح کے لیے کام کیا، کوشش ہے کہ ریاست مدینہ کے تصورسے مکمل رہنمائی حاصل کریں (فوٹو : فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے...
  13. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    اب بات غلط کیا سے بہت آگے بڑھ چکی ہے۔
  14. جاسم محمد

    گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج؛ فرانسیسی سفارتخانے جانے پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

    گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج؛ فرانسیسی سفارتخانے جانے پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے مشتعل مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ، چوکی کے شیشے توڑ دیے اور ریڈ زون کے باہر گھاس کو آگ لگا دی۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کیخلاف وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں احتجاجی...
  15. جاسم محمد

    سندھ حکومت کے 460 ارب روپے اور ’عدالتی جبر‘

    سپریم کورٹ کو منتخب صوبائی حکومت پر اعتماد اس لئے نہیں ہے کیونکہ اس کیس کے دوران سندھ حکومت خود عدالت میں آکر بیان دیتی رہی ہے کہ وہ ملک ریاض کے ناجائز قبضوں کے خلاف کوئی ایکشن لینا نہیں چاہتی۔ دوران مقدمہ سپریم کورٹ کے علم میں یہ بات بھی آئی تھی کہ سندھ حکومت خود بحریہ ٹاؤن کو ناجائز زمین...
  16. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    مغربی عسکری قانون میں تو یہ واضح ہے کہ اگر فوجیوں کو افسران غیر قانونی آرڈر دیں تو ان پر لازم ہے کہ وہ اُس کو نہ مانیں۔ کیونکہ بعد میں دوران مقدمہ وہ یہ کہہ کر بری از زمہ نہیں ہو سکتے کہ وہ صرف اپنے سینئرز کا حکم مان رہے تھے۔ Are "Superior Orders" a Legitimate Defense? | AHA
  17. جاسم محمد

    سندھ حکومت کے 460 ارب روپے اور ’عدالتی جبر‘

    سندھ حکومت کے 460 ارب روپے اور ’عدالتی جبر‘ کسی عدالت کو بھی یہ اختیار نہیں کہ وہ آئین کے تحت وفاقی اکائیوں کو دی گئی ذمہ داریاں ان سے چھین لے کیونکہ یہ حق صرف عوام کے پاس ہے۔ عاقل ندیم سابق سفیر @aqilnadeem منگل 27 اکتوبر 2020 6:30 سپریم کورٹ کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی سے وصول شدہ 460 ارب...
  18. جاسم محمد

    سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

    یعنی نواز شریف اگر ڈالر کو مصنوعی طور پر ۴ سال لگاتار روک کے رکھنے کو اچھا سمجھتا ہے تو اسے یہ کام کرنے کی کھلی اجازت ہونی چاہئے۔ بیشک یہ پالیسی ماہرین معیشت کے مطابق ملکی معیشت کے لئے سخت نقصان دہ ہے۔ ایکسچینج ریٹ، آخر کہانی کیا ہے عام لوگ جو اس غلط معاشی پالیسی کی وجہ سے بہت خوش تھے اور پس...
Top