جی پتہ ہے :)
بٹ یہ جواب تو میں نے آپکو یہ بتانے کے لیئے لیا تھا کہ آپ نے اپنے سیل کے اباؤٹ جو بتایا ہے کہ 1100 ہےوالی بات وہ غلط ہے ۔انسان کو اتنا جھوٹ نہیں بولنا چاہیئے اللہ میاں پھر وہ فون یا تو گم کر دیتے ہیں یا پھر توٹ جاتا ہے :biggrin:
تو پھر ہنسیں شوق سے ویسے ایک انگلش کوٹیشن ہے ۔۔
Laughing is the best medicine ,But if you are laughing for no reason ,You need some medicine:)
.اور آپ کے پاس تو ایک ریزن ہے اچھے جوکس کی صورت میں ۔۔تو ہنسیں جتنا آپ چاہیں ۔سٹے بلیسڈ
ایک صاحب نے کرائے پر نیا مکان حاصل کیا۔ ایک نوارد ان کے پاس آیا اور گزارش کی نئے پڑوسی ہونے کی حیثیت سے آپ سے مل کر بڑی خوشی ہوئی ۔ لیکن آپ خراٹے ذرا آہستہ لیا کریں میری آنکھ کھل جاتی ہے۔
وضاحت چاہی گئی : آپ کی تعریف
جواب ملا : جناب میں آپ کے محلے کا چوکیدار...
پہلا دوست دوسرے دوست سے : میں نے ایک مشروب تیار کیا ہے۔ تم آزمانا پسند کرو گے۔
دوسرا دوست : کیسا ہے یہ مشروب؟
پہلا دوست : اسے پیتے ہی آدمی بالکل سچی بات کہتا ہے۔
دوسرا دوست بولا : خوب میں چکھ کر دیکھتا ہوں۔ اَوخ تھو۔ یہ تو نیل ہے۔
پہلا بولا : تم نے سچ کہا واقعی یہ نیل ہے۔:rollingonthefloor:
ہفتہ خوش اخلاقی کے دوران ایک کلرک کو میز سے سر رکھے سوتے ہوئے دیکھ کر باس نے اسے آرام سے جگایا۔ اور انتہائی نرمی سے کہا۔ معاف کرنا بھائی میں تمہیں ہرگز نہ جگاتا۔ اگر معاملہ اتنا ضروری نہ ہوتا۔ بات دراصل یہ ہے کہ تمہیں نوکری سے نکالا جا چکا ہے۔
:rollingonthefloor: