بھئی مجھے تو ہوتی ہے :rolleyes:مزے مزے کے کھانے ۔بریکفاسٹ کاز بنانے جو نہیں پڑتے :p ۔۔جو بناتے ہیں وہ کھانے کے بھی چور ہوتے ہیں اتنی بڑی مثال میرے گھر میں ہے نا;)
جی وہ احمد بھائی کہتے ہیں کہ دیر آید درست آید :) :) :) اب یہ نہ پوچھیئے گا کہ یہ جملہ کہاں سے کوپی پیسٹ کیا ہے اپنی وال سے ہی کیا ہے ۔۔اور اسکا مطلب بھی آتا ہے مجھے :) شاباش دیں مجھے فٹا فٹ :)
یہ صرف منہ دھونے سے پہلے اور منہ دھونے کے بعد کی خوشی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
باقی سارا دن کوئی خوشی نہیں ہوئی جیسے کھانا کھانے کی خوشی ،بریکفاسٹ کی خوشی:rolleyes: آپ بہت کم خوش ہوتے ہیں ویسے:nerd:
محب بھائی آپ تو اتنی بڑی انسلٹ کر رہے ہیں اب وہ بھی سب کے سامنے :cautious:ویسے مجھے پتہ ہے جعل سازی کا مطلب نہ بتائیں آپ ۔اب پوچھتی ووچھتی بھی نہیں آپ سے بڑے آئے (n)