موٹاپا بھی کسی کھانے پینے والی چیز سے کم ہوا ہے کبھی :rolleyes: منے ہی رہنا ہمیشہ :p ویسے موٹے لوگوں کی زادا تر ٹرائے یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنا موٹاپا کم کرنے کے لیئے کسی کھانے پینے کی تلاش کریں :biggrin: لیکن تمہیں کیا ضرورت پڑ گئی اسکی منے :nerd:
جی بالکل اور ایسا سب نے کہا ہے سب بوئز نے :cautious: اور یہ بھی کہ گرلز اپنے سیل فونز اتنے میک اپ کر کے رکھتی ہین کہ پتہ ہی نہیں چلتا گرل کون سی ہے اور سیل فون کون سا :biggrin: یہ تو محب بھائی نے کہا تھا:p
ابھی تو آپ نے وہ الیگیشنز نہیں پرھے آپی جو انہوں نے گرلز پر لگائے۔۔یہ بوائز کہتے ہیں کہ گرلز موبائل کی زیادہ شوقین ہوتی ہیں :cautious: ۔۔حلانکہ اس تھریڈ میں کسی گرل کے اتنے سیل فونز نہیں ہیں جتنے ان بوئز بھائی لوگ نے بدلے ۔۔:atwitsend:
اوہووووو بڑا افسوس ہوا :p
جی جی بلکل نہایت حسرت ہے نا فاتح بھائی:biggrin:
لیں میں اب کیا دیکھوں محب بھائی ۔۔۔:p ویسے بھی رزلٹ شمشاد انکل نے بتا دیا ہے کہ ایک بار آپ ہار گئے اور دوسری بار بھی اپ نے اپنا ریکارڈ برقرار رکھا :daydreaming: