نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    نہ پروانے سے محفل اور نہ بلبل سے چمن چُھوٹا مجھ ہی سے جلسہء رنگین یارانِ وطن چُھوٹا وہ ترچھی نظروں سے دیکھا کئے اور میں رہا بسمل نہ بے تابی گئی میری نہ ان کا بانکپن چُھوٹا (اکبر الہ آبادی)
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اہلِ مذہب میں زیادہ تر ہے بس لفظی نزاع ایک ہی مالک جہاں کا ہے تو پھر کیسی نزاع (اکبر الہ آبادی)
  3. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    بھینس مَجھ کہیں اور جارہی ہے۔۔لہذا میں بحث کو جاری رکھتے ہوئے ڈاکٹر عبدالسلام جو کہ ایک عظیم پاکستانی تھے ان کے بارے میں اپنی رائے دینا چاہوں گا۔۔ ڈاکٹر عبدالسلام کس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں اس سے قطع نظر ان کی خدمات پاکستان کے لیئے بہت ہیں۔۔ اور طالبان کا مذہب کیا ہے اس سے قطع نظر ان کی خدمات...
  4. کاشفی

    اگلی واری… گھوڑا گاڑی‘ گدھا گاڑی‘ بیل گاڑی

    میں ابھی محترم عزت مآب جناب فخر پاکستان رحمٰن ملک صاحب کو بتاتا ہوں کہ شمشاد بھائی کس چیز کی پلانگ کر رہے ہیں مستقبل میں وائرلیس چارج وغیرہ وغیرہ کی تاکہ رحمٰن ملک صاحب بھی پلانگ کریں اور ایک اور رحمٰن ملک جونیئر پاکستان کو عنایت کریں۔ تاکہ وہ برقی شعاعوں پر پابندی عائد کرسکے۔۔۔:happy:
  5. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    حکومت میں رہتے ہوئے سب سے اچھا کام مہاتر محمد نے کیا ہے۔۔۔۔ملائشیا کے لیئے بہت اچھے کام کیئے ہیں اور اس سے ملک کو بہت فائدہ ہوا ہے۔۔ اس طرح بہت سے پاکستانیوں کو ہائر ایجوکیشن حاصل کرنے بھی مدد ملی ہے۔ ڈاکٹر عطا الرحمٰن صاحب نے بھی بہت سارے اچھے کام کیئے ہیں حکومت میں رہتے ہوئے۔۔
  6. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    Military seeks security for Musharraf ISLAMABAD The country’s top security establishment has demanded ‘foolproof’ security for the former military ruler General (retd) Pervez Musharraf, who landed in the country on Sunday. A defence source told The Express Tribune that the General Headquarters...
  7. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    پاکستان کو فائدہ پہنچانے والوں میں سے کچھ درج ذیل شخصیات یہ ہیں۔۔ 1 - عبدالستار ایدھی 2 - آغا خان 3- ڈاکٹر عبدالقدیر خان 4 - عمران خان اور بھی بہت سارے ہیں۔۔ اس کے علاوہ جناب زرداری صاحب بھی پاکستان کے لیئے فائدے مند ثابت ہوسکتے ہیں اگر وہ صدارتی عہدہ چھوڑ دیں تو۔۔
  8. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    بات کہیں اور چلی جائے گی۔۔صرف اتنا ہی بتا دوں کہ میں متعلقہ حصہ پیش کرنا غلط نہیں کہ رہا تھا۔ کیا کیا سوچ لیتے ہیں۔۔ایویں۔ میں آپ کے عمل کو غلط کہہ رہا ہوں اس طرح کے عمل کے بارے میں توجیح پیش کرنا بھی غلط ہے۔۔ جو کام غلط ہے وہ غلط ہے۔۔ جب ریفرنس لکھا ہو تو پورا ریفرنس لکھنا چاہیئے ادھوری باتیں...
  9. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    یوسف -2 صاحب آپ نے مکمل آیت نہیں لکھی۔لیکن آخر میں یہ لکھ دیا کہ یہ البقرہ کی آیت 178 ہے۔۔ ۔۔۔نامکمل آیت لکھ کر آخر میں البقرہ 178 لکھنا سمجھ نہیں آیا ، یہ صحیح عمل نہیں۔ مکمل آیت اس طرح ہے۔۔
  10. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    عزت مآب سابق صدرِ مملکت، سابق چیف ایگزیکیٹو، سابق منسٹر آف ڈیفنس، سابق چیف آف آرمی اسٹاف، سابق چیئرمین آف دا جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی، نشانِ امتیاز، تمغہء بسالت، امتیاز سند، آڈر آف السعود، سپاہ سالار، سپوتِ اسلامی جمہوریہ پاکستان پرویز مشرف سید کو دنیا کی کوئی بھی طاقت نہ مار سکتی ہے اور نہ بچا...
  11. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    اور عزت مآب جناب جنرال محمد ضیاء الحق سابق صدرِ مملکت مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔؟ قوم کے خیالات کیا ہیں ان کے بارے میں؟ اور امریکہ کے لیئے لڑی جانی والی جنگ کے بارے میں۔۔:)
  12. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    کیا قوم چاہتی ہے کہ قوم بلوچ لبریشن آرمی اور طالبان کا ساتھ دے ؟۔۔:) جانا کدھر ہے قوم کو کچھ سمجھ نہیں آتا۔۔۔
  13. کاشفی

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    یہ ایک دوسری بحث ہے۔۔:) باقی شمشاد بھائی کی باتوں میں وزن ہے۔۔کوئی شک نہیں۔اور اس طرح میرٹ کا نظام قائم کرنے اور نفرتیں کم اور ختم کرنے میں مدد ملے گی۔۔۔
  14. کاشفی

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    بلوچ لبریشن آرمی اور تحریکِ طالبان پاکستان کا زندہ بی بی بھٹو شہید سے کیا لنک ہے۔۔؟
  15. کاشفی

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    متفق! انٹرسٹنگ آرٹیکل۔ لیکن غیرجانبدار :) کالم نگار نے بنیادی وجوہات سے نظر چرانے کی بھی کوشش کی ہے۔۔۔:) اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں لسانیت، تعصب ، علاقہ پرستی یا ایک دوسرے سے نفرت اور وغیرہ وغیرہ کی بنیادی وجوہات میں سے ایک وجہ کوٹہ سسٹم ہے۔۔۔ کوٹہ سسٹم غلط ہے۔ it gives advantage to...
  16. کاشفی

    سورج کی تلاش (روسی کہانی)

    بہت شکریہ۔۔بچپن کی یادوں میں گم کردینے والی کہانی ۔۔:)
  17. کاشفی

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    واہ واہ۔ بہت ہی خوب! :)
  18. کاشفی

    منیر نیازی شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا

    وقتِ پیری شباب کی باتیں ایسی ہیں جیسے خواب کی باتیں شیخ ابراہیم ذوق دہلوی)
  19. کاشفی

    منیر نیازی شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا

    عمدہ انتخاب! تاجوانی ہے دلکشی اس میں ہیچ بعدِ شباب ہے دُنیا ہم سمجھتے ہیں خوب اے محروم جائے صد پیچ و تاب ہے دُنیا (تلوک چند محروم)
Top