پنجاب میں پولیس کا سسٹم خاصا مضبوط ہے۔ دوسرے یہاں سوات یا اسے علاقوں سے متعلق شرپسند قسم کے افراد کو پہچاننا ان کے اپنے مقامات کی نسبت آسان ہوگا۔ اس لیے یہاں وہ حالات نہیں ہوسکتے جیسے سوات میں ہیں۔
پیٹر انجن بنیادی طور پر ٹیوب ویل چلانے کے لیے استعمال ہوتے تھے یار لوگوںنے اس سے رکشے چلا لیے۔ انھیں مچھر کہا جاتا ہے۔ موٹر سائیکل رکشے کو اس کی پیلی باڈی اور چنگ چی کے نشان کی وجہ سے اب بلا امتیاز رنگ و نسل چنگ چی ہی کہا جاتا ہے۔