نتائج تلاش

  1. دوست

    اسلام آباد میں ریسکیو15 کے دفتر کے گیٹ پرد ھماکہ

    واقعی بچت ہوگئی اس بار۔
  2. دوست

    ویب صفحہ سازی کا مقابلہ!

    اچھی خبر ہے۔ اور محفل پر ایسا مقابلہ کرانے کا خیال بھی اچھا ہے۔ ہم کہاں‌ویب صفحہ بنائیں گے کہ وہ روبی آن ریلز ہی پٹڑی سے اتری گئی۔
  3. دوست

    اے خدا۔

    بیٹا اردو استعمال کیا کرو۔ سیلکٹو کی جگہ پسندیدہ بھی کہا جاسکتا تھا۔
  4. دوست

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    اللہ کریم انھیں صحت و عافیت عطاء فرمائے۔
  5. دوست

    چند الفاظ کا اردو ترجمہ چاہئے

    پلییجر ازم کا اردو ترجمہ ادبی سرقہ کے طور پر کیا جاتا ہے۔
  6. دوست

    اے خدا۔

    نظم بہت اچھی ہے۔ اگر یہ محترمہ کی ہی ہے تو میرے لیے بھی نئی بات ہے۔ :)
  7. دوست

    معروف بزرگ شاعر حنیف اخگر انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. دوست

    جنرل موٹر بھی دیوالیہ ہو گئی؟

    یونہی ایک جنرل سی بددعا۔ جو آج کل ہر پاکستانی کا خاصا ہے۔
  9. دوست

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ناعمہ میری چھوٹی بہن ہے۔ مجھ سے چھوٹا بھائی ہے پھر یہ۔ اس کے پاس کچھ کرنے کو نہیں میں نے سوچا کوئی صحت مند سرگرمی ہونی چاہیے۔ سمندر میں لاکر چھوڑ دیا۔ اب خود ہی تیرنا سیکھ لے گی۔ اب حاضر رہا کرے گی اصل میں ہفتہ اتوار کو ہماری اجارہ داری ہوتی ہے پی سی پر اس لیے اسے موقع نہیں ملتا۔
  10. دوست

    وعلیکم سلام بھائی جی لائبریری کے لیے کام کرنا میری خوش قسمتی ہوگی۔ آج کل مسائل ہیں وقت کے۔ ہفتے...

    وعلیکم سلام بھائی جی لائبریری کے لیے کام کرنا میری خوش قسمتی ہوگی۔ آج کل مسائل ہیں وقت کے۔ ہفتے کے پانچ دن تیرہ گھنٹے کام کرنے کے بعد یقین مانیں ہفتے اتوار کو بھی وقت نہیں بچتا۔ پڑھائی ہی مار دیتی ہے۔ میرا ای میل میری پروفائل میں موجود ہے۔ وسلام
Top