فیصل آباد کی ملوں کو بھول جائیں جی اب قصہ ماضی بن رہی ہیں۔ بند ہورہی ہیں یا بیچی جارہی ہیں۔ ایکسپورٹ ہے کچھ نہیں، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، گیس کی بندش اور لاگتیں ہی اتنی بڑھ گئی ہیں کہ مالک کو ککھ نہیں بچتا۔ اب تو یہاں بنگلہ دیش اور دوبئی کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی باتیں ہوتی ہیں۔ اور ملازم لوگ وہاں جانے...
پہلے نوڈ 32 تھا اب دو تین دن سے بٹ ڈیفنڈر استعمال میں ہے۔ آج کل ہمارا قول بیچ معاملے کے یہ ہے کہ اینٹی وائرس بدلتے رہنا چاہیے۔ کونسا پیسے لگتے ہیں؟
سو لائف میں چینچ لاؤ۔ :d
کار کار سے پٹّو نکلے گا تم کتنے پٹو مارو گے۔
نتیجہ: ایک پٹّو کے مرنے کے بعد دوسرا زرداری پٹّو تشکیل دے دیا گیا تاکہ پاکستان پٹّو پارٹی یعنی پی پی پی کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں ہی رہے۔
نہیں جی ابھی ایک اور بھٹو زرداری ہیں جن کو ہمارے ہی پیسے سے تیار کیا جارہا ہے۔ اگلے چند سالوں میں انھیں ہی ہمارے سر پر سوار ہونا ہے۔ شاہ ابن شاہ ابن شاہ۔۔۔
میں نے پھر بلاگ ہجرت فرمائی ہے۔ اس پر وقت ملنے پر کچھ لکھنے کا ارادہ تھا۔ ویسے تو اپنے اوبنٹو سسٹم پر یہ سارا انوائرمنٹ نصب کرکے اس پر یہ ایپلی کیشن بنا کر دیکھ چکا ہوں۔ چلا بھی چکا ہوں۔ ہیروکو گارڈن کو زحمت نہیں دی البتہ۔