اچھا ایڈیٹر ہے۔ نبیل نے بھی ایک اردو ایڈیٹر بنا رکھا ہے اور محفل کے ہی ایک اور رکن نے ایڈوانسڈ اردو ایڈیٹر کے نام سے کچھ عرصہ پہلے ایک ٹول بنایا تھا۔ مزے کی بات ہے یہ دونوں بھی ڈاٹ نیٹ میں لکھے گئے تھے۔ آپ کے ایڈیٹر کی شکل صورت سے بھی مجھے لگ رہا ہے کہ اسے سی شارپ یا ڈاٹ نیٹ کی کسی دوسری زبان...