اپنی تو نظر سے ابھی تک یو ایس بی سے بوٹ کے قابل کوئی کمپیوٹر نہیں گزرا۔ سارے پرانے پی فور تک کوئی بھی سپورٹ نہیں کرتا اس کو۔ ورنہ بہت خواہش تھی کہ ایک یو ایس بی پر بندہ اپنا سسٹم انسٹال کرکے اٹھائے پھرے۔
بہت عمدہ کوشش ہے۔ اس میں فونٹس کو بھی ایمبیڈ کردیا جائے تو بہترین رہے گا۔ مطلب کہ قرآن عربی اور ترجمہ دکھانے والے جو فونٹ ہیں انھیں ڈی ایل ایل میں ایمبیڈ کردیا جائے۔ سی شارپ اس کی سہولت دیتی ہے شاید۔