قیصرانی، میرے پاکستان جانے کے بعد محفل والوں نے جانے میری اتنی پیاری سی دوست (سارا) کے ساتھ کیا کیا۔ کہ اب وہ یہاں آنے کا نام بھی نہیں لیتی۔ :twisted:
(ویسے میری اس سے روز بات ہوتی ہے۔)
سارہ سے بھی میری کچھ دن پہلے فون پر بات ہوئی تھی۔ ٹھیک ٹھاک ہے۔ لیکن اب اس کا دل کمپیوٹر پر نہیں لگتا۔ :P...