لیکن سارا یہ پابندی تم پر کس نے کہاں لگائی تھی اور کیوں؟؟ :?
خیر ہے نا تھوڑا سا وقت نکال کر آ جایا کرو۔ دیکھو نا سب کتنے پیار سے تمھیں ویلکم کر رہے ہیں۔:( :wink:
فہیم، اگر اسی طرح آپ کے بھی سارے نام سامنے کھول کر رکھ دیئے جائیں تو کیسا رہے گا؟؟
ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔ کہ آپ کو بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے۔ :)
وعلیکم السلام،
چلو میری اس افواہ سے تم واپس تو آ گئی نہ۔ تین مہینوں سے میں تمھیں کہہ رہی تھی، اف اتنا تو میں نے کبھی کسی کو نہیں کہا تھا۔
اور ہاں اتنے حساس ٹاپکس پر بات ہی نہ کرنا جہاں پابندی لگنے کا ڈر ہو۔ :P
قیصرانی، میں نے اسے کہا تو ہے کہ ذرا اردو محفل کا رخ کرے اور دیکھے کہ تمھیں کتنا یاد کیا جا رہا ہے۔ دیکھو، آتی ہے یا نہیں۔
تھریڈ کا نام سے تو لگ رہا ہے کہ سارا واپس آ گئی ہے۔ :roll: