او نہیں۔۔ہمارے جاب سینٹر والے بہت بدتمیز ہیں۔ سب کچھ ہم پر ہی ڈال دیتے ہیں۔ رجسٹر کروایا ہوا ہے لیکن ساتھ میں نے یہ بھی کہا ہوا ہے کہ جاب میں خود ڈھونڈ لوں گی۔(اپنی پسند کی)۔
آپ کا خیال ہے میں باہر ماری ماری پھر رہی ہوں گی۔lol۔ نیٹ پر ہی ڈھونڈ رہی ہوں۔ اور سی وی وغیرہ سینڈ کر دیتی ہوں۔...