نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میرے آس پاس

    اچھی بات ہے۔ اگر آپ دوسروں کو خوش رکھیں گے تو دوسرے بھی آپ کو خوش رہنے دیں گے۔ :? (مشورہ یا نصیحت بالکل نہیں ہے :) )
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    lol۔ میں نے کبھی خرچ کیے ہوں تو بات ہے نا۔ میں تو ابو، امی کا خزانہ خالی کر دیتی ہوں۔ لیکن اپنا ایک پیسہ نہیں خرچ کرتی۔ :P میری بھابی نے مجھے مشورہ دیا ہوا ہے کہ پیسے سنبھال کر رکھنا بہت کام آئیں گے۔ :lol:
  3. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    lol۔ مجھے تو اپنے سکول کے زمانے یاد آ گئے۔ سارا دن ایک لفظ نہیں پڑھتی تھی۔ صرف رات کو کتاب کھولتی۔ رات تین، چار بجے تک۔اور ساتھ ساتھ امی بھی جاگتی رہتیں۔ میں امی کو آرڈر دیتی رہتی کہ امی چائے کے ساتھ کچھ بنا لائیں۔ اس طرح تو سارا دھیان کھانے پر ہوتا ہے۔ :lol: آپ یہاں کیا کر رہی ہیں۔ جا کر...
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    لیکن جی کی ساری باتیں ماننے سے اکثر نقصان بھی ہو جاتا ہے۔ سر درد کو بھاگنے کا نسخہ ہے میرے پاس۔
  5. ماوراء

    میرے آس پاس

    ہاں، آپ کو تو عمر بڑھانے میں بھی کوئی جلدی نہیں ہے۔ یقیناً غلط فہمی ہی ہو گی۔ کچھ غلط فہمیاں پال لینے سے بندہ کچھ دیر کم از کم خوش ضرور ہو جاتا ہے۔
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اچھا ، اب اتنا تو پتہ ہے نا۔ :lol: میں پہلے کافی عرصہ ان کے ہی رحم و کرم پر تھی کہ شاید کچھ ہو جائے۔ لیکن کچھ نہیں ہوا۔ ہمارے اس لحاظ سے اچھے ہیں کہ جاب سیکر الاؤنس بھی دیتے رہتے ہیں اور جاب بھی نہیں ڈھونڈتے۔ میں نے بہت کھایا ہے انھیں۔ لیکن انھیں کوئی اثر نہیں ہوا۔ پچھلی جاب کے سارے پیسے...
  7. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اور مجھ تک بھی۔ ورنہ میں نے شادی کی مبارک ہی نہیں دینی۔ :twisted:
  8. ماوراء

    میرے آس پاس

    تو میں نے کون سا روکا ہے۔ جلدی سے داخلہ لیں نا، ابھی تک کیا سوچ رہے ہیں؟؟ یہ عمر کے بارے میں آپ کو کیا خوش فہمی ہے؟
  9. ماوراء

    میرے آس پاس

    نکلے؟؟ :roll:
  10. ماوراء

    میرے آس پاس

    صرف میں نہیں۔۔میرا خیال ہے سب ہی یہ استعمال کرتے ہیں۔ آپ بھی اردو میں ایم اے کرنے کی تیاری کرو۔ :twisted:
  11. ماوراء

    میرے آس پاس

    نہ، آپ یوں کہو کہ آپ ایسی حرکتیں کرنے کے بعد بھی اعتراف نہیں کرتے۔ :twisted:
  12. ماوراء

    میرے آس پاس

    آپ نے سارے دن کی دکھ بھری کہانی سنائی ہی ایسے تھی۔ -----oo------ یہ <<رہے ہو>> کیا ہوتا ہے؟ ہم تو لڑکی کے لیے <<رہی ہو>> استعمال کرتے ہیں؟
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    جی شمشاد بھائی، میرا وہی مطلب تھا۔ :D
  14. ماوراء

    میرے آس پاس

    کیوں، کیا آج آپ نے بھی کوئی اعتراف کرنا تھا؟ :roll:
  15. ماوراء

    میرے آس پاس

    اوئے اوئے۔۔ تو چھوتے بچے نے اتنی صفائی کی آج۔ :( نہیں، بتانے کی ضرورت نہیں مجھے معلوم ہے آپ کو کس کا صفایا کرنے میں مزہ آیا ہو گا۔ :wink:
  16. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    ستاروں کی اتنی تعداد دیکھ کر مجھے لگا جیسے سارے ستارے محفل پر ہی اتر آئے ہیں۔ (محب کے لیے) :lol: ویسے اب محب دل پر لے گا۔ :wink:
  17. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    ایک سردار جی کرکٹ میچ دیکھنے کے شوقین تھے۔ ان کے شہر میں ان کی پسندیدہ ٹیموں کا ون ڈے میچ ہو رہا تھا۔ خوشی خوشی سٹیڈیم پہنچے تو یاد آیا کہ ٹکٹ تو گھر بھول آئے ہیں۔اب گھر جانے کا وقت نہیں تھا۔ انہوں نے لائن میں کھڑے ہو کر نئی ٹکٹ خریدنے کا فیصلہ کیا۔ لائن بہت لمبی تھی گھنٹے بعد ان کی باری آئی کہ...
  18. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    بچو، کل باجو کا پیپر ہے سب دعا کریں۔ باجو ایم اے فائنل کا پیپر دینے گھر سے نکلیں تو راستے میں انھیں محلے کی مسجد کے مولوی صاحب نظر آئے۔ باجو نے ان کے قریب پہنچ کر بہت ہی معصومانہ لہجے میں کہا۔ ”مولوی صاحب! ایک بجے میرا اردو کا پیپر شروع ہو گا‘ آپ دو بجے میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔“ ”دو...
  19. ماوراء

    ميرے آس پاس

    سوری پاکستانی بھیا، لگتا ہے دماغ کے ساتھ میری نظر نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ میں سمجھی کہ یہ گانا قیصرانی نے پوسٹ کیا ہے، (زیادہ تر وہی کرتا ہے نا) اسی لیے کہہ دیا۔ ورنہ گانا اچھا ہے۔ لیکن ٹی وی پر اتنا چلا تھا کہ اب اچھا نہیں لگتا۔ :P
Top