by default کلک میں ٹیکسٹ کے لئے لائن ہی ایڈ کرنی ہوتی ہے۔ جبکہ سرکل میں جتنا آپ کے ذہن میں اچھا اینگل آئے گا اس کے مطابق آپ الفاظ کو آگے پیچھے اوپر نیچے ہلاتے ہوئے اس کے ساتھ کھیلتے رہیں ۔
سی ایس ۵ مڈل ایسٹرن کے بعد اب سی ایس ۴ کی ضرورت باقی نہیں رہی۔
حیرت کی بات ہے کہ سی ایس ۴ مڈی ایسٹ کی چابی آج تک نہیں ملی جبکہ سی ایس ۵ ورژن بمعہ چابی باسانی مل گیا۔;)
کلک میں کمانڈ نہیں۔ البتہ ہاتھ کی خطاطی میں باریک اور موٹا قلم استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جو کہ ہمارے بس میں نہیں، آٹھ سال پہلے تھوڑی بہت نستعلیق خطاطی سیکھتی تھی لیکن اب وہ بھی صفر ہوگئی ہے
اردو میں کچھ غلطیوں کی تصحیح کی ضرورت ہے شاید۔
لائن نمبر ۲۔ [جیسا کے آپ لوگوں کو معلوم ہے]
لائن ۳۔ ترقیافتہ ملک بنائیں
لائن نمبر ۴ میں۔ خوشی کی بات یہ ہے
لائن نمبر ۵ میں۔ معلومات اردو زبان میں ہونگی
لائن نمبر ۶۔ فیملی فورم ہے
پرانے ان پیج میں 18 پشتو کے فونٹس 98،99،2000 کے عرصے میں بن چکے ہیں۔اور پشاور سے کراچی تک پشتو تراجم و تفاسیر میں آج تک پرانا ان پیج ہی استعمال ہورہا ہے