علم اللہ بھائی کو بس ایک سادہ سا اصول ذہن نشین کرنا ہو گا کہ ایک لائن پر "صرف ایک" ممبر کو ٹیگ کریں۔
کم سے کم اس سے سادہ ناموں والے ممبر تو ٹیگ ہو جائیں گے۔
باقی مشکل ناموں والوں کے لیے ان کی کسی پوسٹ کے نیچے سے ان کا نام کاپی کرکے ایڈیٹر میں پیسٹ کر دیں اور اسے سلیکٹ کرکے "ان لنک" کر دیں
میں نے...