بس یہی جاننا چاہتا ہوں کہ صرف میرے مراسلے پڑھ کر آپ نے کیا کیا اندازے لگائے تھے میرے بارے میں
ویسے میں جملہ پورا کرنا بھول گیا تھا:(
میں کہنا یہ چاہتا تھا کہ "ٹرسٹ می آئی وونٹ مائنڈ":)
میک اے وش فاؤنڈیشن امریکی نہیں ہے کیا:unsure:
پہلے تو یہ کہ میری عمر اب زیادہ ہو گئی ہے
دوسرا یہ کہ مجھے "اتھارٹی پرابلم" ہے
تیسرے یہ کہ مجھے "جرنیلوں کی خواہشات" پر قربان ہونا منظور نہیں ہے