نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پھر تو اس کے بارے میں سمجھانا "ٹیڑھی کھیر" جیسا ہو گا:rolleyes:
  2. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ریسلنگ دیکھی کبھی ٹی وی پے؟؟
  3. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    کیا خیال ہے محفل پر ووٹ نہ کرا لیں ۔بتاؤ بھئی، کون کون چاہتا ہے کہ شمشاد بھائی اپنی تصویر لگائیں:) ویسے آج کل موسم بھی ووٹوں کا ہے:)
  4. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    چلیں یہ ہی بتا دیں کہ آپ کو "ٹوپی کس نے پہنائی":rolleyes:
  5. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    انہوں نے اجازت دی تو "سونئیر" سمجھ کے ساتھ لے جاؤں گا:biggrin:
  6. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    شششش:silent3: ایسی باتیں یوں سرِ محفل نہیں کیا کرتے:sneaky:
  7. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    گزارا چل رہا ہے آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے
  8. محسن وقار علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    زبیر مرزا بھائی۔آئی ایم ڈی بی کی تصاویر دوسری سائٹز پر نظر نہیں آتیں۔ ایسا وہ اپنی بینڈ وڈتھ بچانے کے لیے کرتے ہیں۔
  9. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں ایسا نہیں سمجھتا یار:cool: میں نے دوسرے معنوں میں کہا تھا۔"گلابی اردو" کے حوالے سے
  10. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    جب اپنی خواہش ہی ایک دن کی ہو گی تو مطمئن ہی جاؤں گا کہ میں قناعت پسند بندہ ہوں:)
  11. محسن وقار علی

    "گھر والی - باہر والی"

    امجد علی راجا ۔بھائی:zabardast1:
  12. محسن وقار علی

    "گھر والی - باہر والی"

    تمہاری شاعری تو بہت اچھی ہوتی جا رہی ہے:mogambo:
  13. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    اپنے ہی قدموں پے جانا پسند کروں گا:biggrin:
  14. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرا خیال ہے میں تمہیں "جٹا" کی بجائے "خانا" کہنا شروع کر دوں:daydreaming:
  15. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    چلیں آپ نے اتنا تو اقرار کیا کہ آپ مجھ سے بڑی ہیں:rolleyes: یعنی کہ کم سے کم 27 سال کی ہیں:) میں آپ کو "باجی" کہوں یا پھر "استانی جی" ہی ٹھیک ہے:battingeyelashes:
Top