نتائج تلاش

  1. ت

    آپ کی تصویر

  2. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سلام ن ویلکم ، جی ضرور ، مجھے بھی آپ دونوں میاں بیوی بچوں سمیت دیکھکر اچھا لگے گا ، ویسے آپ کو کیا معلوم ہوا ہے میرے بارے میں :confused: ؟
  3. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    مجھے بھی آپ یاد آرہی ہیں ، آج فرحت سے تو کافی لمبی چوڑی ، تفصیلی بات ہوچکی ہے فون پے ہی ، اور اب مجھ میں اور بولنے کی سکت نہیں رہی :( ساری توانائی ، فرحت سے بات کرتے پوری پڑگئی ، اب ویسے ہی ہے فیور ہے ، گرمی سے ، کچھ گلا بیٹھ گیا ، ورنہ میں آپ سے کرتی آج ، ہم دونوں آپکا ہی ذکر کر رہی تھیں ، اور...
  4. ت

    مبارکباد پنج ہزاری منصب کس کی وراثت؟

    بہت مبارک ہو وارث صاحب۔۔۔،
  5. ت

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    جی ضرور ، بس مجھے تصویریں سینڈ کر دیجئے گا جیسے ہی ملے تو ، ورنہ میں بھی بھول جاتی ہوں ، اور آپ بھی سستی کی ماری بن جاتیں ہیں ، ، اسلئے یاد رکھئیے گا اب ، :cool:
  6. ت

    محفل میں کچھ مسائل

    :confused: اُف اتنی لمبی پرابلم ،
  7. ت

    آپ کی تصویر

    ہاں ناں میرا دماغ خراب ہے کیا جلی سڑی روٹیاں کھاکر پھر نئے سرے سے جاکر کھا آتی کیا :confused: یہ تب ہی کی بات ہے جب میں اٹلی گئی تھی ،، آپ بھی اسپیرڈر کے ہاتھ کی کبھی روٹی کھا کر دیکھیں سچی سے لگ پتا جائے گا ، میں تو وہی کھا کر آج تک ہضم نہیں کرپائی ، :cool:
  8. ت

    جانے سے پہلے

    :eek: آئے ہائے ، میں نے گا گا کر گلا خراب کرلیا ہے اور آپکو ابھی بھی معلوم نہیں پڑا میں گاتی بھی ہوں :confused: لگتا ہے آپ نے میری مویسقی نہیں سنی :confused: اتنے سرُ بکھیرے ہیں میں نے ، ساز و انداز کے ساتھ :cool: اب مجھے آپکے لئے گا کر لانا پڑے گا گانا ، میں کف...
  9. ت

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    سب کچھ اچھا رہا ابن ِ بھیا ، مگر ایک مہینہ تو کیا پندرہ دن بھی بہت بہت ہیں سالگرہ کو ،، اتنا لمبے دن بورنگ کر جاتے ہیں :confused: اس لئے زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ ہو تو بہت ٹھیک بھی اور مزے کا بھی رہے گا ۔،
  10. ت

    آپ کی تصویر

    آپ نے سمجھکر کرنا بھی کیا ہے :confused: ؟ اچھا سمجھائے جاتی ہوں آپ بھی کیا یاد کریں گے باجو نے کتنا اچھا سمجھا دیا ہے اتنا اسپیرڈر بھی نا سمجھا پاتے ۔ روٹی بنانے ، پکانے کی بات چل رہی ہے ناں تو مجھے اسپیرڈر نے چار ، پانچ روٹیاں بنا پکا کر کھلائی تھیں جو اب یاد آرہی ہیں انکو...
  11. ت

    آپ کی تصویر

    تو آپ لگا دیں ، کسرت بعد میں کرلیں ، میں تو دیکھتی جاتی ۔ :confused:
  12. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اگر تم پیار سے دیکھو ۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=ua9UyMe7aHY&feature=related :cool:
  13. ت

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    :( ، فرحت آپکا تیکست تو ملا مگر جوابا آنسر نہ دے سکی کہ اس مہینے کے ٹیکست ختم شد ہین میرے ، دو ، تین دن بعد شروع ہونگے ۔ مگر میں نے نیٹ سے بھی ٹرائی کیا مگر سپیڈ کی کمی کی وجہ سے ڈلیورڈ نا ہوسکا :( آپ برتن دھو کر جب فری ہونگیں تب تک میں اللہ جانے کدھر ہونگی ، یہی کہنے کو کر رہی تھی...
  14. ت

    خواب

    تعبیر ہو جسکی اچھی سی ،کوئی ایسا خواب نہیں دیکھا کوئی ٹہنی سبز نہیں پائی ،کوئی شوخ گلاب نہیں دیکھا ایسا ہے کہ تنہا پھرنے کا کچھ اتنا زیادہ شوق نہیں تیرے بعد سو ' ان آنکھوں نے کبھی جشن ِ مہتاب نہیں دیکھا ہم ہجر زدہ سودائی تھے ، جلتے رہے اپنے شعلوں میں اچھا ہے کہ توُ محفوظ رہا ،...
  15. ت

    دل

    دل و نظر کے تمام مسائل تمام جانتا ہے ہمارا نام بتا دو وہ کام جانتا ہے یہ ایک حرفِ تسلی بہت ہے دل کے لئے کہ اس ہجوم میں توُ میرا نام جانتا ہے جبیں پہ انگلیاں پھیروں تو خوش گماں ہوکر وہ دردِ سر کو بھی طرز سلام جانتا ہے غریق تیرہ شبی اس قدر رہا ہے یہ دل سحر کہو تو اسے وقت ِ...
  16. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہجرکےزندانیوں کا دم َ لبوں تک آگیا سلسلہ اظہار کا کن مرحلوں تک آگیا کوئی کیا دیتا مجھے اچھے برےُ کی آگہی میں خود اپنے جہل کی باریکیوں تک آگیا جانے کس ترغیب نے گمراہ سورج کو کیا جانے کس کی زلف کا سایہ شبوں تک آگیا کل اڑتے پھرتے تھے اسکے ساتھ جگنو کی طرح اس تعلق کا نتیجہ رت...
  17. ت

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    :confused: یہ کیسا خواب ہے ۔ ؟ خواب ہی تھا کہ سوچوں میں گمُ تھی ۔؟ :rolleyes: کام کی دہشت تھی کہ نبیل کی تھی ؟
  18. ت

    جانے سے پہلے

    اب آ بھی جائیے :confused: ، ورنہ آپکے لئے میں نے ایک پنجابی سونگ لے آنا ہے سنانے کو ، اس سے پہلے کہ میں سزا کے طور پے اپنی آواز میں آپکے لئے گانا گا کر لگاؤں ، فٹا فٹ آجائیں شگفتہ ، بعد میں گلہ نا کجئیے گا ،
  19. ت

    سِنگنگ،singing,

    کہاں ہو ماورہ ، یہ گانا چھے بار ڈاؤنلوڈ ہوا ،، چھے چور کون سے ہوئے بھلا :confused: حساب کتاب کرنا ذرا ، ایک تو عمار ہوا ، باقی پانچ کون ہیں :confused: سامنے آؤ بھئی ۔ [IMG]http://i149.photobucket.com/albums/s72/zaman_05/zzzbbbbnnnn.gif[/IMG
  20. ت

    سِنگنگ،singing,

    اگلا گانا گانے کی نوبت ہی نا آسکی کہ امی لوگ آچکے ہیں سب ، تو گھر پر ہوتی ہی نہیں اب ، کبھی فرصت ملے تو ساز و نغمہ چھیڑتی ہوں پھر سے ۔ آپ بھی اپنی آواز کے سرُ بکھیرو تو ادھر کو لانا ،
Top