جی فرحت ، کیسی ہیں آپ ۔ :confused:
میں تھیک ٹھاک ،، بہت مزے میں ،، بلکے انجوائے تو کل سے ہوگا زیادہ سفر میں ہی رہی ہوں ،
آپ بے فکر رہئیے بشرہ فیملی کو میں انوائیٹ کروں گی ، بس کچھ فری ہولوں تو ۔، ابھی تو اپنے ہی سب گھر والے جمع ہیں ، ان کے ساتھ ہی بزی ہیں ،
میں اگست میں بگِ...