عزیزامین بھائی ذرا آہستہ!
کمپیوٹر پر اردو لکھنا، ویڈیو پر اردو سب ٹائٹل لگانا، ویڈیو میں اپنی آواز میں کمنٹری لگانا اور کسی دوسری زبان کی ویڈیو کو اردو مین ڈب کرنا یہ سارے کام پرفیشنلز کے لیے اس قدر معمولی ہیں کہ وہ اس کا تذکرہ کرنا بھی نہیں چاہتے۔ادھر ہم مبتدیوں کے لیے یہ کام اس قدر مشکل ہیں...