مانو بلی ! ، چند سوال میری طرف سے بھی: :)
کتنی اونچی ہیل والی جوتی پہنتی ہو؟
چٹیا کرتی ہو یا پونی ٹیل؟
کونسی آواز ناپسند ہے ؟ گیزر کی یا ایگزاسٹ فین کی ؟
کونسی سواری سے لطف اندوز ہوئی ؟ تانگہ ، رکشہ یا چنگ چی ؟
کبھی موٹر سائیکل چلانا چاہو گی ؟
:):):)