نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اففف اتنی کڑوی شے کیسے حلق سے اتارتی ہو۔
  2. عثمان

    کیکڑے

    یہ سکول آف واٹس ہیں۔ مسلمانوں کی واٹ لگانے کے لئے بنائے گئے ہیں۔
  3. عثمان

    کیکڑے

    ڈھیر ساری!
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں۔ کافی کا میں فین ہی نہیں۔ چائے کا شیدائی ہوں۔
  5. عثمان

    کیکڑے

    شریف جانور ہے۔ میں نے کیوں شک کرنا ؟
  6. عثمان

    کیکڑے

    یہ علم آپ کو کیسے ہوا۔
  7. عثمان

    کیکڑے

    یار عزیزامین، ایسا کرو کہ کیکڑے اور لوبسٹر کی حرمت کی بابت ایک دھاگہ کھول لو۔ اور ہاں دریائی گھوڑے کے متعلق بھی پوچھ لینا۔
  8. عثمان

    کیکڑے

    میں تو کہتا ہوں کہ تم بھی مذہب زمرہ میں آنا جانا شروع کر دو۔ دونوں بہن بھائی پھڈے کیا کریں گے۔ :p
  9. عثمان

    کیکڑے

    آپ بسم اللہ کریں۔ نیک کام میں دیر کیسی ؟
  10. عثمان

    کیکڑے

    وہ اس لیے کھاتے ہیں کہ تمہیں پسند نہیں۔ :p
  11. عثمان

    کیکڑے

    شیف زاکر صاحب کسی شے کی حرمت پر دلیل کیسے ہوگئے ؟
  12. عثمان

    کیکڑے

    ویسے آپ کیکڑا حلال کنفرم کروا لیں۔
Top