میرا پسندیدہ قول۔۔۔ اگر بڑے ہیروں کے ساتھ چھوٹے اور کم قیمت کے ہیروں کو ایک مخصوص تھیلی میں ڈال کر رکھا جائے تو کم قیمت اور چوٹے ہیروں میں بھی بڑے ہیروں جیسی صفات پیدا ہو جاتی ہیں جن کے اندر کوئی رنگ نہیں ہوتا ان میں بڑے ہیروں کی رنگت کا بھی مستقل چلن پیدا ہوجاتا ہے ہمارے گاؤں میں ایک اندھا فقیر...