نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    میں بچپن میں کافی فائدہ اٹھاتی تھی اپنے سب سے بڑے بھائی کی ساری پاکٹ منی سے چاکلیٹ کھا جاتی تھی۔:kissed: ۔۔ لیکن اب تو ذرا بھی فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ میرے 3 بڑے بھائی ہیں پھر ایک بہن پھر میں۔۔۔ بہن مجھ سے 3 سال بڑی ہے لیکن میں اب اس سے بڑی دکھتی ہوں تو اب کوئی فائدہ نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔۔:confused:
  2. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    کر کے تو دیکھیں میں نے اپنے چچا جی سے ڈانٹ پڑوادینی ہے:devil:
  3. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    پتہ نہیں کس زمانے میں پسند آیا تھا تو ڈال لیا اب تو نہ یہ شعر پسند ہے نا شاعر نا شاعری:laugh:
  4. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    تاریخی کتاب تو کوئی نہیں لیکن نونہال میں جب وہ ماضی کی داستانیں لکھتے تھے تو بڑا مزا آتا تھا اور مجھے اسپین میں مسلمانوں کا وقت بھی کافی attract کرتا تھا تو میں نے یہ رکھا۔۔۔۔ اسکول میں اسپین سے میری دلچسی دیکھتے ہوئے میری دوست نے مجھے برتھ ڈے کر اسپین سے ریلیٹڈ کتاب تحفے میں دی تھی۔۔۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اصل میں تو مجھے تاریخ سے دلچسپی پہلے سے ہی تھی لیکن اس فیلڈ میں ڈھائی سال پڑھنے کے بعد مجھے آرکیولوجی سے اس لئے دلچسپی پیدا ہوگئی ہے کہ تاریخ کے شعبے کا سب سے اونچا لیول یہی ہے اور یہ پریکٹیکل کام ہے۔۔ اور یہ بھی کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں دنیا میں چند قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک...
  6. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بس مجھے ملائکہ بھی پسند تھا اور رکنیت کے وقت یہی اچھا لگا تو رکھ لیا بس یہی وجہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بہت شکریہ انکل:blush3:
  8. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اوہ مجھے نہیں پتہ بھئی:confused3:
  9. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    میں کوئی لڑکا ہوں کیا:mad3: ویسے مجھے کتابیں پڑھنا اچھی لگتی تھی بچپن سے تو اس وجہ سے تاریخ میں دلچسپی تھی میری کافی۔۔۔۔۔۔۔
  10. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    48. کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا، نتیجہ کیا نکلا؟ ایک دو دفعہ یونی میں اکثر ڈسکشن میں یہ معاملہ ہوجاتا ہے:p 49. عورتیں دو بھی ہوں، پھر بھی ان کو خوا-3 کہا جاتا ہے، کیوں؟ کیونکہ 2 تو کیا ہے ہی عورت سب مردوں پر بھاری ہوتی ہے:grin: 50. عقل بڑی ہوتی ہے کہ بھینس؟ مثال دے کر واضح کریں؟...
  11. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    1. پورا نام کیا ہے (جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے)؟ کنول خورشید 2. گھر میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟ کنول ہی۔۔۔ امی کو کسی کے نام بگاڑنا بالکل پسند نہیں۔۔۔۔:) 3. تاریخ پیدائش (جھوٹ بولے کوا کاٹے)؟ 20 مئی 1992 4. کتنے بھائی بہن ہیں؟ آپ کا نمبر کون سا ہے؟ 5 ہیں۔۔۔ میں سب سے چھوٹی ہوں 5. تعلیم...
  12. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    وہ بڑا لمبا ہوگیا تھا تو چچا جی نے کردیا تھا۔۔۔۔
  13. ملائکہ

    چھوڑو نمرہ بس رہنے ہی دو یہ باتیں۔۔۔ :-) آپ دونوں میرے انٹرویو والے دھاگے میں آجاؤ

    چھوڑو نمرہ بس رہنے ہی دو یہ باتیں۔۔۔ :-) آپ دونوں میرے انٹرویو والے دھاگے میں آجاؤ
  14. ملائکہ

    ہمدردی مت کرو۔۔۔ :-) میرے دوست جب پٹ کر آئے گے تو ہم وہیں کھڑے ملے گے ہاہاہاہاہاہا

    ہمدردی مت کرو۔۔۔ :-) میرے دوست جب پٹ کر آئے گے تو ہم وہیں کھڑے ملے گے ہاہاہاہاہاہا
  15. ملائکہ

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اوکے میں آگئی چچا جی لیکن پہلے اور لوگوں کو بھی آنے دیں کیا خیال ہے:heehee:
  16. ملائکہ

    پھر بھی نا عمر بھائی۔۔۔ :-)

    پھر بھی نا عمر بھائی۔۔۔ :-)
  17. ملائکہ

    نمرہ مذاق کررہی ہو کہ سچ کہہ رہی ہو۔۔۔

    نمرہ مذاق کررہی ہو کہ سچ کہہ رہی ہو۔۔۔
Top