1) روزانہ ٹی ؤی کتنے گھنٹے دیکھتی ہو؟
میں چھٹیوں میں زیادہ دیکھ لیتی ہوں ویسے ایک یا دو گھٹنے ۔۔۔۔ اٹھتے بیٹھتے۔۔۔۔
2) خبریں سُننے سے دلچسپی ہے؟ اگر نہیں ہے تو کیوں نہیں؟
دلچسپی بالکل بھی نہیں ہے کیونکہ ٹی وی پر تو خبریں چٹخارے لے لے کر بتاتے ہیں وہ مجھے زہر لگتا ہے اس لئے بہت ضروری کوئی خبر...