دور ایسا بھی آیا جون ایلیا پر کہ جب وہ دس برس تک گھر کے ایک کمرے تک محدود ہو کر رہ گئے تھے۔
جون ایلیا نہ صرف اپنے نام اور کلام کے حوالے سے یکتائے زمانہ رہے بلکہ اپنی جسمانی ساخت، وضع قطع اور پڑھنے کے انداز کے معاملے میں بھی یکتا تھے۔ ہر شاعر اپنا کلام پڑھتا ہے۔ الفاظ کے اتار چڑھاؤ کا خیال رکھتا...