لا مُتَناہی
رنگ ہیں ایک
انسان میں ہی سب رنگ ہیں۔ جیسے روشنی جب قوس قزح ہو جاتی ہے تو کئی رنگ نمودار ہوتے ہیں، کیا یہ سب رنگ حقیقت میں روشنی نہیں ہیں۔ کائنات کے تمام رنگ محبت ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ان رنگوں کو جدا جدا کر کے دیکھتے ہیں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ...