زندگی
درحقیقت انسان کے اختیار میں نہیں ‘بلکہ اللہ کے قبضہ واختیار میں ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان دو حالتوں کے ذریعے انسان کی آزمائش کرتے ہیں اور اس حقیقت کا ذکر سورہ انبیاء کی آیت نمبر 35میں کچھ یوں کیا ہے: '
'ہر جان چکھنے والی ہے موت کو اور ہم مبتلا کرتے ہیں تمہیں برائی اور بھلائی میں آزمانے...