تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا
کہتے تھے ایک پل نہ جئیں گے ترے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا
امجد اسلام امجد
نا محرم جتنا بھی اعلیٰ اخلاق کا حامل ہو مگر ہوتا نامحرم ہی ہے!
اس لیے کسی نا محرم کے لیے بلا جھجک دل کے اور گھر کے دروازے کھول دینا تباہیوں اور فتنے کا سبب بن سکتا ہے۔