:eek: کیا تمہارے گھر والوں کو خدشہ تھا کہ تم کہیں "گم" ہو جاؤ گے:rolleyes:
او میرے جٹ بچے!وہی موقعہ جب تین بار "ہاں" کہنا پڑتا ہے اور اچھا خاصا بندہ آدمی سے شوہر بن جاتا ہے;)
میرے ساتھ تم بھی دعا کرو ، یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو
کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ ، کوئی راستے میں جدا نہ ہو
وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میں
جو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو
وہ وصال ہو کہ فراق ہو ، تری آگ مہکے گی ایک دن
وہ گلاب بن کے کھلے گا کیا، جو چراغ بن کے جلا...