فواد صاحب۔
تمام قوانین کا مثبت اطلاق امریکہ پر ہوتا ہے جبکہ منفی اطلاق باقی ممالک پر
کیا یہ بھی آپ کو ہم ہی یاد دلائیں کہ ایک آدمی (آپ ہی کی زبان کے مطابق "نٹ کیس") کی حرکت پر آپ کی وزیر داخلہ (جو کہ صدر کے بعد دوسرا اہم عہدہ ہوتا ہے) نے کیا کہا تھا ۔انہوں نے ایک شخص کی زلالت کی سزا پورے...