نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    عاطف بھائی۔ان الو کے پٹھوں کو منتخب کرکے اسمبلیوں میں بھیجنے والوں کو کیا کہنا چاہیے:sneaky:
  2. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    :hurryup:
  3. محسن وقار علی

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    لعنت ہو دہشت گردوں پر کہ جن کا اسلام سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں
  4. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس سے کام نہیں چلے گا:notlistening:
  5. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اب آپ بھی لگائیے اپنی تصویر:) یہ کیا کہ صاحبِ دھاگہ نے ہی اپنے درشن نہیں کرائے:ROFLMAO:
  6. محسن وقار علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    وہ جو آخری پاکستانی ڈرامہ میں نے دیکھا اور خوب پسند کیا۔ وہ تھا "دعا"۔ٹی وی ون پر اس میں نادیہ جمیل،شبیر جان نے کام کیا تھا۔ شبیر جان نے اس میں ایک کمینے پیر کا رول بہت ہی خوبصورتی سے کیا تھا۔ اور نادیہ جمیل نے ایک ایسی ماں کا جس سے اس کی نوزائیدہ بچی چھن جاتی ہے
  7. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    حسان خان ۔بھائی آپ کی فرمائش پر اپنی تصویر لگارہا ہوں:bighug: اب جوجو محفلین ہمارے رُخِ بے نور کا نظارہ کرکے بے ہوش ہوں ان کے لیے لخلخے کا بندوبست کرنا آپ کی ذمہ داری:rolleyes:
  8. محسن وقار علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کچھ تو تم نے بھی دیکھ رکھے ہوں گے منے نمبر 2 1999۔2000 تک بھی کافی اچھے ڈرامے ہوتے تھے:)
  9. محسن وقار علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    گویا آپ ایسی لگتی ہیں دکھنے میں:eek::eek:
  10. محسن وقار علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ایسے ڈراموں کو دیکھنے کے لیے بڑا حوصلہ چاہیے خاص کر میرے جیسے لوگوں کو جنہوں نے پی ٹی وی کا سنہرا دور دیکھ رکھا ہے
  11. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    جی۔وہیں سے تو لیا ہے اور پوسٹ میں سب سے نیچے دیکھیں جہاں آپ کو ٹیگ کیا ہے وہیں اورجنل پوسٹ کا لنک بھی دیا ہے
  12. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک دفعہ جہانزیب محب سے ملنے ان کے دفتر گئے۔ ابھی محب نے ان کے لیے چائے منگوائی ہی تھی کہ بارش شروع ہو گئ۔ جہانزیب بڑے مضطرب سے نظر آئے۔ محب کے کچھ پلے نہ پڑا کہ بارش شروع ہونے سے جہانزیب اتنے پریشان کیوں ہو رہے ہیں۔بالآخر محب نے پوچھ ہی لیا۔ جہانزیب صاحب کہنے لگے کہ آپ کی بھابھی صدر گئی ہوئی ہے...
  13. محسن وقار علی

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔آمین
  14. محسن وقار علی

    دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    کرک انفو پر میچ کی رپورٹ ملاحظہ کیجیے http://www.espncricinfo.com/south-africa-v-pakistan-2013/content/story/623321.html
  15. محسن وقار علی

    تعارف میرا نام

    :AOA::welcome::bighug: کیا ہی "کمال" کا تعارف دیا ہے آپ نے:rolleyes: یعنی کہ وہ بات بتائی ہے جو ہم آپ کے یوزر نیم سے بھی جانتے تھے:ROFLMAO: میری بے تکلفی بری لگی ہو تو پیشگی معذرت:):):)
  16. محسن وقار علی

    دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    درست کہا شمشاد بھائی یاد ہے 92 ورلڈ کپ کے بعد انہوں نے کیا کیا تھا۔ ورلڈ چیمپین 43 پر آل آؤٹ ہو گئے تھے اور وہ "کپتانی جنگیں"
  17. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    :eek::eek: تو کیا کوئی "مردہ روح" بھی ہوتی ہے:unsure:
  18. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نیلم شہزاد وحید حسیب نذیر گِل وجی بھائی نے آپ سب کی خوب کلاس لینی ہے:beating: کہ ان کے مطابق یہاں گپ شپ منع ہے:silent3:
Top