نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    تلکرتنے دلشن،گیند کو آف سائیڈ پر ڈرائیو کرتے ہوئے
  2. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    کمار سنگاکارا،آف سائیڈ پر گیند کو کھیلتے ہوئے
  3. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    تلکرتنے دلشن،ففٹی بنا کر داد وصول کرتے ہوئے
  4. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    تلکرتنے دلشن،گیند کو ڈرائیو کرتے ہوئے
  5. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے محمد اشرفل 65 جبکہ مومنل حق 35 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں فالوآن سے بچنے کے لیے بنگلہ دیش کو ابھی بھی 236 رنز درکار ہیں
  6. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    دوسرے دن سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ 570 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کر دی لوہیرو تھیرامنے 155 پر ناٹ آؤٹ رہے،کمار سنگاکارا نے 142 رنز بنائے جبکہ دنیش چندی مل نے 116 رنز ناٹ آؤٹ بنائے
  7. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 361 رنز بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے
  8. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    یار اب تو اس کا آخری وقت بھی قریب آ گیا ہے اب کیا فائدہ:ROFLMAO:
  9. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    ویسے "ایڈن گارڈن" کا ترجمہ باغِ عدن ہو گا نا:)
  10. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    میں نےیہ دھاگہ ہی آج دیکھا ہے:(
  11. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    اب مجھے اپنی غلطی کا احساس ہوا ہے:oops::oops: کرکٹ پسند کرکے والے کو "ایڈن گارڈن" سے "ایڈن گارڈن کولکتہ" ہی یاد آنا ہے:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    تو یار اگر مجھے "جیالا" بننا ہوتا تو میں آرمی میں بھرتی نہ ہو جاتا:ROFLMAO: اصلی حکمرانوں میں سے ایک ہو جاتا پھر میں:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    پنجابی ٹپے

    بہت خوب۔:applause: بس ایک مشورہ ہے کہ اگر ہر ٹپے کے ساتھ اس کا ترجمہ بھی ہو تو مجھ جیسوں کا بھلا ہو جائے گا:)
  14. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    بددعائیں تو نہ دو بھائی:cry::cry:
  15. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ضرور لگانا(y)(y) ہم انتظار کررہے ہیں:hurryup:
  16. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    غلط تو ہم نہیں سمجھے تھے بس تم سے مذاق کر رہے تھے:):):)
  17. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    نایاب بھائی آپ نے تو مجھ منتشر الخیال بندے سے ایسے سوال پوچھ لیے ہیں کہ ان کے جواب دینے کے لیے مجھے کئی سال کسی "ذہنی جم" میں جانا پڑے گا:ROFLMAO: یہاں تو حال یہ ہے کہ مجھے تو آپ کے پہلے سوال میں موجود لفظ "مودت" کا ہی مطلب نہیں معلوم:(
  18. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    مدھو آپا کو ٹیگ کرکے آپ نے خود کو "کراس" کا حقدار کرا لیا ہے عینی کے ہاتھوں:devil:
  19. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    یار ایک رنگروٹ ہی سمجھ لینا مجھے:rolleyes: آخر ان کا بھی تو کوئی کوٹا ہوتا ہو گا ایمو کا :cool: اچھا یار اب سنجیدگی سے ذرا یہ بتاؤ آپ کہ یہ جو ہوتے ہیں انڈرٹریننگ ان کو کتنا ایمو ملتا ہے
Top