نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    میں حقیقت سے نظریں نہیں چرایا کرتا:)
  2. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں سمجھیں:ROFLMAO: میں نجومی کو پروفیسر کہہ رہا تھا اور چونکہ وہ اکثر فال کے لیے طوطے کا استعمال کرتے ہیں اس لیے طوطے کا زکر کیا تھا
  3. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    چلو "ان ڈو" کرو جلدی سے:hurryup:
  4. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    مان گیا بچے تمہاری "پروفیسری":) تمہارے طوطے کا کیا حال ہے؟
  5. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    عینی شاہ یہ کیا:eek: کرےکوئی بھرے کوئی :(
  6. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    مجھے کیوں بچے:eek::eek: کہا تو شمشاد بھائی نے ہے:thinking:
  7. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    شکر کریں کہ عینی کو اس کا مطلب پتہ نہیں:ROFLMAO: اگر ہوا تو آپ کو کراس ضرور پڑنا ہے:rolleyes:
  8. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    تم نے صبح دانت برش نہیں کیے تھے دیکھو کتنے پیلے ہو رہے ہیں:sneaky: چلو شاباش جلدی سے دانت برش کرکے آؤ تاکہ وہ ایسے لگیں:biggrin:
  9. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہم تمہاری غلطیوں کی نشاندہی نہیں کریں گے تو تمہاری اردو کیسے بہتر ہو گی:battingeyelashes:
  10. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہاں۔غلطی تو جس مراسلے کی غلطی درست کرانی ہو اس میں ایک "فٹ نوٹ" لکھ دیا کرو نا اس متعلق:)
  11. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    خود ہی تو فرحت کیانی کے انٹرویو میں محب بھائی سے درخواست کی تھی کہ تمہاری درستگی کی جائے:ROFLMAO:
  12. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہاں ہاں اس میں کیا شک ہے:notworthy: بس "جلیبی" کی طرح گھما کے جواب دیے ہیں :rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہوں:thinking: یہ تم نے "سیاسیات" کو اپنے مضامین میں کب شامل کیا:confused: بڑے سیاسی جواب دیے ہیں:rolleyes:
  14. محسن وقار علی

    ایوی ایشن فن + فیل

    معلومات دینے کا شکریہ۔ اس کو تھوڑا گوگل میں نے بھی کر لیا۔ یہ کامٹ کو تبدیل کرکے بنایا گیا تھا http://en.wikipedia.org/wiki/Hawker_Siddeley_Nimrod
  15. محسن وقار علی

    ایوی ایشن فن + فیل

    یہ انہوں نے کس زبان کے لفظ کا نام دیا ہے اسے؟؟
  16. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم

    مقدس آپی کی تاریخ پیدائش 1985 کی ہے۔(جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے) ان کا تعارف ڈھونڈ لیں۔اس میں لکھی تھی
  17. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم

    یہ رہا محب بھائی کا دیا ہوا لنک http://rdwolff.org/
  18. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم

    آپ کو درس جہانزیب بھائی سے مل رہا تھا یا پھر اپنے امی ابو سے؟
  19. محسن وقار علی

    حاجی صاحب

    پاکستانی زمینی حقیقت:(
Top