نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    یہ کس کس کی بات ہو رہی ہے:sneaky: نام لے کر واضع کریں:rolleyes:
  2. محسن وقار علی

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    ہائیں:eek::eek::eek: میں نے پورا دھاگہ "ریٹ" کر ڈالا اور آپ کو خوش آمدید نہیں کہا:nailbiting: چلیں دیر آید درست آید کے مصداق اب آپ کو :welcome: کہہ دیتا ہوں:) ویسے آپ کا تعارف بہت مزے کا تھا:biggrin:
  3. محسن وقار علی

    دلچسپ عادتیں

    کمپیوٹر سکرین پھاڑ کے:rolleyes: :):):)
  4. محسن وقار علی

    دلچسپ عادتیں

    اب خوش:sneaky: اب تو مل گئی نا:rolleyes:
  5. محسن وقار علی

    دلچسپ عادتیں

    پھر وہ "عادت" تو نہ ہوئی نا:rolleyes:
  6. محسن وقار علی

    دلچسپ عادتیں

    ایسا تو میں بھی کرتا ہوں:bighug:
  7. محسن وقار علی

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    یہ علیم الحق حقی کی کہانی تھی "ہزاروں خواہشیں" آپ کو چاہیے ہو تو میں آپ کو مکالمے میں اس کا "پی ڈی ایف" لنک فراہم کر دوں گا
  8. محسن وقار علی

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    وہ کیا محفل کے چوکیدار لگے ہیں:rolleyes:
  9. محسن وقار علی

    تعارف ساتواں عجوبہ

    تو اپاکسی استعمال کریں
  10. محسن وقار علی

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    کونسا اگلا دن:eek::eek: یہ تو آج صبح کی باتیں ہیں:rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    کیا خودo_O میں تو پاکستانی وقت کے مطابق 1:35 پر سونے چلا گیا تھا اور تم انڈین وقت کے مطابق کم سے کم بھی 2:07 تک جاگتے رہے تھے:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم

    ہاں پر وہ تو ان کے بلاگ پر تھی نا:) میں محفل کی بات کررہا تھا:) میں نے کب اعتراض کیا:eek::eek: میں تو اس بات کی تعریف کر رہا تھا:)
  13. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    دیکھ کہاں سے لیتا بھائی میرے:eek::eek::eek: پروفائل میں تو آپ نے اب بھی نہیں لکھی ہوئی:):):)
  14. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    تو کیا میں پاکستانی نہیں:(:(
  15. محسن وقار علی

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    یار تم کیا صبح کی نماز پڑھنے کے لیے ہی اٹھو گے محفل سے:sneaky:
Top