نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    جیمز اینڈرسن نے نیوزی لینڈ کی 158 رنز کی اوپننگ شراکت ختم کی
  2. محسن وقار علی

    اتنا سا کام تھا اور تمہارے نخرے ختم نہیں ہو رہے تھے

    درست(y)(y) پر اس طرح کے کاموں میں "کامن سینس" کا استعمال ضروری ہے:rolleyes: اور وہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ "کامن سینس از اے سینس وچ از ناٹ ویری کامن":p
  3. محسن وقار علی

    اتنا سا کام تھا اور تمہارے نخرے ختم نہیں ہو رہے تھے

    خوب جلایا ان کو آپ نے خرم بھائی:notworthy: لیکن میں یہاں تلمیذ انکل اور زیشان بھائی کی تائید کروں گا(y) جب تک مناسب تکنیکی معلومات نہ ہوں بندے کو ایسے ایڈونچرز سے پرہیز کرنا چاہیے:nerd:
  4. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 402 رنز بنائے تھے ہیمش ردرفورڈ نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 171 رنز بنائے جبکہ پیٹر فلٹن نے 55 رنز کی اننگ کھیلی
  5. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    پیٹرفلٹن اور ہیمش ردرفورڈ،دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر مسکراتے ہوئے واپس آ رہے ہیں
  6. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ہیمش ردرفورڈ،دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر 77 پر ناٹ آؤٹ واپس آتے ہوئے
  7. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    پیٹر فلٹن،گیند کو لیگ سائیڈ پر "فلک" کرتے ہوئے
  8. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    جوناتھن ٹراٹ نے ہیمش ردرفورڈ کا کیچ چھوڑ دیا
  9. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    پیٹر فلٹن،مڈوکٹ کی طرف گیند کو پل کرتے ہوئے
  10. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    پیٹر فلٹن،ہیمش ردرفورڈ کو ڈیبیو پر نصف سنچری بنانے پر مبارکباد دیتے ہوئے
  11. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ہیمش ردرفورڈ،ڈیبیو پر نصف سنچری بنانے کے بعد تماشائیوں سے داد وصول کرتے ہوئے
  12. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ہیمش ردرفورڈ،گیند کو مڈوکٹ کی طرف کھیلتے ہوئے
  13. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ہیمش ردرفورڈ،آف سائیڈ پر ڈرائیو کرتے ہوئے
  14. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    پیٹر فلٹن،پل شاٹ کھیلتے ہوئے
  15. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    اسٹیورٹ براڈ نے ہیمش ردرفورڈ کا کیچ اپنی ہی گیند پر چھوڑ دیا
  16. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    بروس مارٹن نے تین اوورز میں تین وکٹیں لیں اور اننگ میں چار
  17. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نیوزی لینڈ کے کھلاڑی،بروس مارٹن کو پہلی ٹیسٹ وکٹ لینے پر مبارکباد دیتے ہوئے
  18. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    میٹ پرائر نے آف سائیڈ پر پانچ چوکے لگائے
  19. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    جوناتھن ٹراٹ،اپنی اننگ کے دوران ڈرائیو کرتے ہوئے
  20. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ہیمش ردرفورڈ،کیچ لینے کے بعد لیٹے ہوئے۔نیل ویگنر خوشی مناتے ہوئے
Top