ثبوت کے طور پر شمشاد بھائی کا پیغام دیکھ لیجئے انہوں نے سن لیا ہے ۔
----
ٹھیک ہے شمشاد بھائی ، اصل میں میرا جب کوئی کام ہوتا ہے تو انپیج میںکرتا ہوں جس میں اس طرح لکھنے سے ٹھیک آجاتا ہے اب عادت ہوگئی ہے ۔ آئندہ خیال رکھونگا۔ شکریہ
یہ تو سچ ہی کہا تھا لیکن آپ یہ ظلم تو نہ کریں کہ میں "اُن" صاحب کی طرح پروپیگنڈا کررہا ہوں:noxxx:
(سرگوشی ::: ایک راز بات بتائوں ، وہ میں نے شمشاد بھائی کو "آگ بگولہ" مطلب غصہ دلانے کے لئے لکھا ہے :noxxx: :rollingonthefloor:)
پنگا توپہلے آپ نے اپن سے لیا ۔ اب رو کر اپنے آپ کو معصوم ثابت نہ کرو ۔ دادی اماں :rollingonthefloor:
لگتا ہے آپ نے پانی مانگنے سے پہلے یہ پیغام نہیں پڑھا :noxxx:
اب اتنا بھی فرمانبردار نہیں ہوں کہ آپ کا حکم سرخم تسلیم کرتے ہوئے یہاں سے نو دو گیارہ ہوجائوں۔
بھاگنا تو آپ کو چاہیئے کہ وزن میںعدنان سمیع کو مات دیدی ہے ۔ :grin: