ایکسپریس نیوز پر نج کاری کی خبر پر نجیب جٹ نامی ایک مبصر کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے
نجکاری یا پرائیویٹائزیشن سامراجی ممالک کی اُن پالیسیوں کا ایک حصہ ہے جو وہ تیسری دنیا کے ملکوں پر ٹھونستے ہیں۔ نجکاری کا بنیادی مقصد ہی سرمایہ دار طبقے (رائیونڈ پیلس + شوگر مل مالکان + گوالمنڈی ازم) کو نوازنا، اسے...