نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    جئے وحدت! جئے امن! دم کڑ کم دم گھڑکم کُن را کلوکمران کارے دارد ہمچو ما فی کلکل :angry: :) :) :)
  2. الف نظامی

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    قرآن حکیم میں ارشاد ہوتا ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ...
  3. الف نظامی

    دل ثنا خواں ہے ، خدا کا شکر ہے!

    ان کا احساں ہے ، خدا کا شکر ہے دل ثنا خواں ہے ، خدا کا شکر ہے دولت عشق نبی سینے میں ہے پاس ایماں ہے ، خدا کا شکر ہے اسوہ ء خیر البشر ہے سامنے راہ آساں ہے ، خدا کا شکر ہے مجھ سا عاصی اور شہرِ نور میں اُن کا مہماں ہے ، خدا کا شکر ہے میرے فکر و فن کا ، میری زیست کا نعت عنواں ہے ، خدا کا شکر ہے...
  4. الف نظامی

    عروض ڈاٹ کام

    زبردست! بہت خوب!!
  5. الف نظامی

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس

    اس ربط پر آپ اس پریس کانفرنس کی ویڈیو ملاحظہ کر سکتے ہیں
  6. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    مناسب نہیں آپ کا ڈکٹیٹ کرنا ۔ والسلام
  7. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    شعور کی بیداری۔
  8. الف نظامی

    گھریلو "شمسی توانائی کےنظام" کی فراہمی کا منصوبہ

    مرا ہوا منصوبہ ؛ کوئی پیش رفت نہیں:(
  9. الف نظامی

    لے لو ، لے لو ؛ ادارے لے لو !

    پاکستان کے قیمتی اثاثے بیچنے کے خلاف ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس
  10. الف نظامی

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس

    جس شخص کو نجکاری بورڈ کا چئیر مین بنایا گیا ہے وہ مسلم لیگ ن کی منشور بنانے والی کمیٹی کے ممبر ہیں اور ریکارڈ کے مطابق اُن کو اِس شعبہ میں کوئی مہارت نہیں، وہ کمپیوٹر کی کمپنی IBM میں کام کرتے رہے ۔
  11. الف نظامی

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس

    اگر نجکاری کے عمل میں شفافیت کے عالمی معیارات کو ملحوظِ خاطر نہ رکھا گیا تو یاد رکھیں کہ عوامی انقلاب بہت جلد آرہا ہے، ہم انقلاب آتے ہی ایسی تمام نجکاریاں منسوخ کر دیں گے۔ اور جہاں ضروری ہوا بین الاقوامی معیار کے مطابق کمیشن تشکیل دے کر نجکاری کی جائے گی۔
  12. الف نظامی

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس

    نجکاری کے نام پر قوم کے اثاثے بیچنے کے لیے منشیوں کی ٹیم لگا دی گئی ہے ۔ترقی یافتہ ممالک میں بھی نجکاری کا عمل ہوتا ہے مگر وہاں شفافیت کے عمل کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے ۔
  13. الف نظامی

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس

    غیر شفاف نجکاری کے متعلق اپوزیشن کی خاموشی سے لگتا ہے کہ اِس ایشو پر بھی مک مکا کیا گیا ہے اور سب کو حصہ مل رہا ہے۔
Top