میں ایک اہم اعلان کر رہا ہوں، حکمرانوں کے لیے بھی اور جو خرید رہے ہیں اُن کے لیے بھی، کہ ہم نجکاری کے نام پر دھوکہ نہیں ہونے دیں گے یہ ادارے قوم کا اثاثہ ہیں، ہم اندھیر نگری نہیں ہونے دیں گے۔
اگر نجکاری کے پراسس میں شفافیت کو ملحوظِ خاطر نہ رکھا گیا تو
انقلاب آنے پر ہم تمام اداروں کو دوبارہ قومی...