نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    عرض ہے کہ بچھڑا، بکرا، اور عیدِ قربان کے تعلق سے ہم بھی کافی حساس واقع ہوئے ہیں آگئی ہے عیدِ قرباں، اب جگالی کیا کریں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    بہت خوبصورت لکھا ہے بٹیا! ہم تو دم سادھے پڑھتے گئے کہ جانے اگلاجملہ کیا آئے۔ ولے بخیر گزشت۔ جیتی رہیے۔ سلامت رہیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی گو شاعر نورالعین واقف لاہوری کا تعارف اور اُن کا دیوان

    کیا آپ کا یہ لنک کسی ٹیگ کے حوالے سے ہے کہ صرف واقف لاہوری ہی کی تصاویر سامنے آرہی ہیں، آپ کا مکمل پیج نہیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نئی محبت از محمد خلیل الرحمٰن

    تعمیلِ ارشاد http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A6%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%B0%D9%86.84801/
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نئی محبت :: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    نئی محبت محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) اک روز یہ کہنے لگے ابّا جو ہمارے ہر روز یہ کِس ڈھنگ سے کالج کو چلا رے کیا جانیے میں کتنے جہاں دیکھ چکا ہوں جو بن کے مٹے ان کے نشاں دیکھ چکا ہوں ہر روز نئے ڈھنگ سے ڈریسنگ ہے تو کرتا اور ناشتہ کرتے ہوئے آہیں بھی ہے بھرتا ’’کہہ ہم سے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    یوسف سلطان بھائی، حوصلہ افزائی تو ہماری ہوتی ہے آپ کے ان پیارے پیارے ٹیگز اور تبصروں سے۔ جوں جوں مزہ آتا ہے ، ہم نئی تخلیقات کے لیے چارج ہوتے جاتے ہیں۔ سلامت رہیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد شکریہ اردو محفل۔ سالگرہ کی یاددہانی پر

    تجمل حسین بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے۔ اللہ کرے کہ آپ ایسی ہزاروں خوشیاں دیکھیں، ایک سے ایک بڑھکر۔ ابھی تو صرف چار دن ہوئے ہیں لیکن آپ ہفتوں اور مہینوں اس سالگرہ کی مبارک باد وصول کرتے رہیں گے۔ دراصل اردو محفل پر کوئی بھی خوشی کا موقع مہینوں تک منایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عبدالقیوم چوہدری بھائی کو اردو محفل پر چھ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    عیدالضحیٰ کے موقع پر ملا اختر منصور کا متنازع بیان

    ملا اختر منصور سے۔ اور کس سے؟
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آپ نے رات ڈیڑھ بجے دو پیروڈیاں پڑھیں اور صبح اٹھ کر باقی تمام پیروڈیاں پڑھ گئے۔ آپ کی ہمت کی بھی داد دیئے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔ خوش رہیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گھونسلے میں گھونسلا

    سب ٹیب* بکف بیٹھے ہی رہے ہم پڑھ بھی گئے، تبصرا بھی گئے * ٹیبلیٹ پی سی
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    گھونسلے میں گھونسلا

    واہ۔ مزے دار مزے دار۔ کمال کیا ہے بٹیا۔ خوش رہیے اور ہاں لکھتی رہیے اگر گھریلو واقعات پر لکھتی رہیں تو ایک دن ایک خوبصورت آپ بیتی تیار ہو جائے گی، ایسا کچھ خوبصورت اندازِ تحریر ہے آپ کا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ہاہاہا ہم جِلا لکھتے رہے اور وہ جَلا پڑھتے رہے خوش رہیے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آپ کوشش تو کر دیکھیں۔ زکام کی حالت میں وزن و بحر سمجھ میں آسکتی ہے تو تن درستی کی حالت میں کیوں نہیں۔اللہ کریم
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    اپنا مزید کلام بھی عنایت فرمائیے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ہاہا آداب عرض ہے۔ خوش رہیے
Top