بچپن میں جب ہم اپنے والد اور چچاؤں کے ساتھ کھیلتے تھے، ان مہروں کو ہاتھی، گھوڑا اونٹ بادشاہ، وزیر اور پیادے کہتے تھے۔ اور دیسی طریقے سے اب بھی کھیلتے ہیں۔ کاسلنگ اور بدیسی مار دھاڑ ہمارے کھیل میں نہیں ، مزہ تو جب ہے کہ زیادہ تر مہرے بساط پر موجود ہوں اور مات دی جائے۔ ہمارے دیسی کھیل میں اگر کوئی...