مزیدار مزیدار۔
راحیل فاروق بھائی کے پنکھے(بقول استادِ محترم) تو ہم بھی ہیں، اور آج سے نہیں بلکہ عرصہٗ دراز سے(جب سے ہم نے ان کی خوبصورت ترین غزل کا ستیا ناس کیا تھا) لیکن ہم انہیں ایک خوبصورت شاعر ہی سمجھتے تھے۔
ہمیں کیا خبر تھی کہ اس خوبصورت شاعر کی نثر بھی اتنی ہی خوبصورت ہے۔ بذلہ سنجی، نکتہ...