کیا یہ ممکن ہے کہ ابھی عروض کی بھول بھلیوں میں نہ کھوجائیں بلکہ وزن اور بحر کے فطری تقاضوں کو سمجھیں۔
ہمارے پیغام کے نیچے دیئے لنک پر جاکر ہمارے مضمون "شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ" کا مطالعہ کیجیے اور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیے۔
ہم نے کراچی کی بس کے پائیدان پر لٹک کر، اونٹ گاڑی پر، سنگاپور ، لندن اور ایرلانگن کی ڈبل ڈیکربسوں میں، کراچی کی تاریخی وکٹوریہ میں سفر کیا ہے۔کراچی کے ساحل پر گھوڑے اور اونٹ پر بیٹھے ہیں اور چھوٹی موٹر کشتی میں مچھلیوں کے شکار پر سمندر میں گئے ہیں۔ ہالینڈ میں رولر کوسٹر پر بیٹھے ہیں، لیکن چنگچی...
ہم نے دین کو صرف نماز روزہ قرار دے لیا اور دنیا وی معاملات اپنے آپ کو مادر پدر آزاد چھوڑدیا۔ آج دین کا ہر داعی لوگوں کو صرف نماز روزے کی تعلیم دے رہا ہے۔
ہم نے اسلام کو بھی ایک مذہب بنادیا ہے اور مسجد تک محدود کردیا ہے۔ جو شخص نماز پڑھتا ہے اور روزے رکھتا ہے آج اپنی تمام معاشرتی برائیوں کے...
بہت اچھے! زیک بھائی!
کیا دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھا ہے۔ آج کے مسلمان دین کو زبانی پھیلاتے ہوئے یہ کہتے مظر آتے ہیں کہ مسلمانوں کے طرزِ عمل کو نہ دیکھیے ، اسلام کی تعلیمات کو دیکھیے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دین پھیلانے کے لیے سب سے پہلے اپنی ذات مبارک کو کسوٹی پر پیش فرمایا تھا کہ اے اہل...