مجھے افسوس ہے جناب ، آپ کی تفہیمی سطح اور اظہار پر ۔ معافی چاہتا ہوں طالوت’’ صاحب ‘‘ ( آج سے راستے جدا)
جب آپ قدروں پر یقین نہیں رکھتے تو میں آپ کو ’’ طالوت ‘‘ ، ’’ طالوت بھائی ‘‘ کہوں یا ’’ صاحب ‘‘ جواب آں ۔
ہم مغرب کی آنکھ یا مغرب ہماری آنکھ ہو ، فرق تہذیب کا ہے ۔ خیر جس کے آپ روادار...